آرمی اسٹیبلشمنٹ ایک خاص بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے کہ جنرل باجوہ ایک بہت ہی عظیم انسان تھا اور جتنی سپورٹ جنرل باجوہ کی عمران خان کو تھی ا��نی کسی بھی وزیرِ اعظم کو نہیں حاصل تھی اور عمران خان خود اپنی غلطیوں کی وجہ سے ناکام ہو گئے، اس بیانیے کے لیے صحافت کے میدان سے فوج کے بڑے ٹاؤٹس اور سہولت کاروں منصور علی خان، عبد المالک اور پی ٹی آئی کے سابق وزیر فواد چوہدری کو استعمال کیا جا رہا ہے، منصور علی خان اور عبد المالک انپڑھ جاہلوں کیطرح آپس میں ایک دوسرے کا ہی انٹرویو لے رہے ہیں کیونکہ اب ان کے پروگراموں میں کوئی سمجھدار انسان جاتا ہی نہیں ہے، فواد چوہدری بھی جنرل باجوہ کی عظمتوں کو گنوا رہا ہے، عمران خان نے کہا تھا کہ ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں اور دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے، ان کا بیانیہ بننے سے پہلے ہی ہٹ جاتا ہے۔ عمران خان کا ہونے چار سال کا تاریخی دور تھا جو آج پورا پاکستان یاد کر رہا ہے، جی ڈی پی ریکارڈ 6.2 پر تھی صنعتی ترقی عروج پر تھی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ریکارڈ ایکسپورٹ تھی ہر شہری کے پاس صحت کارڈ تھا ملک ترقی کر رہا تھا، عمران خان کا قصور صرف آزاد معیشت اور آزاد خارجہ پالیسی تھی۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Khan spoke for the poor and the oppressed.
The real محافظ of the elite answered by locking him up and whitewashing their own blood-soaked record in Kashmir, Balochistan and D-Chowk.
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
Imran Khan’s consistent stand against corruption and for rule of law defined his politics. Now a well-wisher of the nation endures what supporters call illegal solitary confinement. #قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
پانچ اگست کو عمران خان کی رہائی کے لیئے کراچی میں بھرپور احتجاج میں شرکت سڑکوں پر احتجاج میں شامل ہوتے ہوئے پیغام صرف ایک کہ عمران خان کی رہائی سے کم بات نہیں ہوگی تین سال مسلسل خان صاحب کو اغواء کرکے رکھا گیا یے جو غیر آئنی غیر قانونی یے
#ناحق_قید_کے_3سال
تصور کریں کہ 27 ستمبر کو صرف یہی لوگ لانگ مارچ میں نکل آئیں؟
پھر راولپنڈی کے گردونواح اور دیگر شہروں کے لوگ شامل ہو جائیں تو اسلام آباد میں تو ہر طرف خان کے دیوانے ہی ہوں گےـ
#LongMarchOnSeptember27th#KhanIllegallyJailed3Years
زندان میں ڈالنے والے، سن لے فیصلہ پاکستان کا!
آج دنیا کے ہر کونے میں پاکستانی اپنے حق کی خاطر کھڑا ہے اور اپنی آخری سانس تک کھڑا رہے گا۔ ابھی تو بس سسٹم کولیہس ہوا ہے ابھی بہت سینے اور بہت سر ہیں۔
#ناحق_قید_کے_3سال#KhanIllegallyJailed3Year
ہمارا بھائی قید میں ہے ہمیں ان لڑائی جھگڑوں سے کوئی کام نہیں، وہ ناحق ناجائز قید میں ہے ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے، ہمارا فوکس صرف عمران خان پر ہے۔ علیمہ خان
Stop waiting for this failed leadership. They enjoyed the respect Khan gave them but now stand silent while he suffers in illegal jail. The public must rise itself.
#KhanIllegallyJailed3Years
There is no poetry left that has not been soaked in blood.
There is no song left that has not turned into a dirge.
Yet the people still sing — because silence would mean surrender.
#جل_رہا_کشمیر
کشمیر کے لیے دعا کریں کہ وہاں امن اور سکون قائم ہو۔
ہر خاندان خوشحال اور محفوظ زندگی گزار سکے۔
نفرت ختم ہو اور انسانیت جیت جائے۔
یہی ہر انسان کی خواہش ہونی چاہیے۔
#جل_رہا_کشمیر
Economic woes fuel the fire in AJK: skyrocketing prices and endless load-shedding push people to the streets. Their call for justice should not be met with bullets. Sustainable solutions are needed now. #جل_رہا_کشمیر