مشتری ھوشیار باش۔
ان بچیوں کے باپ نے پہلے بچوں کی انگلش پر کام کیا،پھر سوشل میڈیا پر لانچ کیا،کانفیڈن�� دیکھ کر لوگوں نے فالو کیا،اب اصل چیز جو اس کے پیچھے تھی اس کو لانچ کیا گیا ھے۔
🚨اس بہادر بچی کو پوری پاکستانی 25 کروڑ عوام کی جانب سے دونوں ھاتھوں سے سلوٹ پیش کیا جاتا ھے کہ اِس ملک کے کرپٹ بکاؤ چور ڈاکو حکمران اور کرپٹ اداروں کو اس بہادر بچی نے ننگا کیا ھے سلوٹ دونوں ھاتھوں سے آپ جیسی بہادر بچی کو پیدا کرنے والے ماں باپ کو✌️💯🤲❤️
اسلام آباد: بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں واقع ویسٹ منسٹر انٹرنیشنل اسکول کی پانچ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر اسکول کے واش روم میں جنسی ہراسانی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
خدارا جاگ جائیے ڈارک ویب ہمارے سیاست دانوں کی سرپرستی میں پاکستان میں پنجے گاڑھ چکا ہے۔۔
#JusticeForChildren
فیروزوالا میں ماں اپنی 13 سال کی بچی سحر کو ہمسائی کو دی گئی ادھار رقم دو سو روپے لینے بھیجا
ہمسائی کے شوہر نے بچی سے جھوٹ بولا کہ میری بیوی اندر بیٹھی جا کر لے لو
اور
اندر لے جاکر زبردستی بچی کے ساتھ زیادتی کر ڈالی
بچی کے ساتھ درندگی کا ایک اور واقعہ
سسٹم واقعی کولیپس کر چکا ہے
پاکولا کی ڈیڑھ لیٹر والی پانی کی بوتل لینے کے بعد جب میں نے 500 روپے دیے اور بقایا میں صرف سو سو کے نوٹوں کے ساتھ ایک 20 روپے کا نوٹ دیکھا تو میں تھوڑا سا چونک گیا۔
میرے ذہن میں فوراً خیال آیا کہ کیا ایک سرکاری ہسپتال میں عام طور پر 100 سے 120 روپے میں ملنے والی پانی کی بوتل 180 روپے میں دی جا رہی ہے؟
میں نے ذرا حیرت سے پوچھا تو دکاندار نے بتایا:
"نہیں جناب، 180 کی نہیں… صرف 80 روپے کی دی ہے۔"
اس بار حیرت کا جھٹکا پہلے سے کچھ زیادہ زور سے لگا۔
عام طور پر کسی سرکاری ہسپتال، ریلوے اسٹیشن یا تفریحی مقام پر 120 روپے کی چیز 180 میں مل جائے تو دکھ تو ہوتا ہے، لیکن حیرت نہیں ہوتی۔ موٹروے پر تو آدمی قیمت پوچھنے سے پہلے ہی اپنے دل کو سمجھا لیتا ہے کہ "چلو، مجبوری ہے!"
لیکن یہاں معاملہ الٹ تھا۔
120 روپے کی ملنے والی پانی کی بوتل 80 روپے میں!
پانی لے کر میں تو آگے چلا گیا، مگر یہ حیرت میرے ساتھ چلتی رہی۔ آخرکار واپس پلٹا اور کراچی کے فیڈرل بی ایریا میں واقع کراچی انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز کے ہسپتال میں موجود اسی کینٹین پر دوبارہ پہنچ گیا۔
میں نے دکاندار سے پھر پوچھا:
"بھائی، واقعی آپ نے مجھے 120 روپے والی بوتل 80 روپے میں دی ہے؟"
اس نے بہت سادگی سے جواب دیا:
"جی، یہ ہمارے سیٹھ کی ہدایات ہیں کہ ہر چیز کی قیمت کم رکھنی ہے۔ اور اگر کوئی شخص بہت غریب محسوس ہو یا خود کہے کہ اس کے پاس پیسے نہیں ہیں تو اسے جو چیز چاہیے، فی سبیل اللہ بھی دے سکتے ہیں۔"
بس… اس جواب نے مجھے خاموش کر دیا۔
میں آج یہاں ایک مریض کی عیادت کے لیے آیا تھا۔ ہسپتال کی فضا، مریضوں کے چہرے، پریشانی، بیماری اور لوگوں کی بے بسی کے درمیان انسان کا دل ویسے ہی بوجھل ہوتا ہے، لیکن اس چھوٹی سی بات نے دل میں ایک عجیب سی خوشی اور اطمینان پیدا کر دیا۔
کینٹین میں چائے صرف 30 روپے کی تھی، چکن بریانی کا ایک پاؤ 80 اور سموسہ 20 روپے کا تھا اور باقی چیزیں بھی عام مارکیٹ کے مقابلے میں مناسب ا��ر کم قیمت پر دستیاب تھیں۔
ہم اکثر سوشل میڈیا پر بڑے بڑے فلاحی کاموں کی تصاویر دیکھتے ہیں، لیکن کبھی کبھی انسانیت کسی بڑے بینر، اشتہار یا اعلان کی صورت میں نہیں بلکہ 20 روپے کے سموسے، 30 روپے کی چائے اور 80 روپے کی پانی کی بوتل کی شکل میں سامنے آتی ہے۔
آج اس کینٹین سے صرف پانی کی بوتل نہیں خریدی، بلکہ ایک چھوٹا سا یقین بھی ساتھ لے کر نکلا ہوں:
انسانیت ابھی زندہ ہے۔ ❤️
اللہ اس سوچ کے مالک کو، اس کے کاروبار کو اور اس نیکی میں شریک ہر شخص کو برکت دے۔ آمین۔ 🤲
✍️ حافظ طاہر
🔴 فلپائن کے نینوئے ایکینو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک امریکی مسافر نے اسرائیلی مسافر کو "بچوں کا قاتل" کہا اور مزید کہا کہ "کاش ہٹلر اپنا کام مکمل کر دیتا۔"
اس پر 54 سالہ اسرائیلی مسافر نے امریکی شہری پر حملہ کر دیا۔ ایئرپورٹ پولیس نے دونوں مسافروں کو الگ کرنے کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
💔 ایک فلسطینی بچہ چیخ رہا ہے… "خدا کا واسطہ… مجھے چھوڑ دو…!"
مگر سامنے کھڑے لوگوں کے دل پتھر بن چکے ہیں 😢
نہ رحم… نہ احساس… نہ انسانیت!
اس کی معصوم آواز آسمان تک جا رہی ہے…
لیکن زمین پر انسانیت دم توڑ چکی ہے… 🥀
آخر کب تک؟
کب تک یہ ظلم؟ کب تک یہ خاموشی؟
اگر رات کی تاریکی میں زرداری یا نواز شریف کی بیٹیاں اس طرح سڑک پر بیٹھی ہوتیں، تو یہ لفافے اور بکاؤ میڈیا زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن عمران خان کی بہنوں کے معاملے میں مکمل خاموشی ہے
اس لئے سوشل میڈیا بھرپور سپورٹ کریں 🔥
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔
سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔