آج ایک دفع پھر پی ایم ڈی سی کے سامنے اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنے پر باھر ممالک سے پڑھنے والے ینگ ڈاکٹرز پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے تشدد اور لاٹھی چارج انتھائی شرمناک ہے حکومت کو فوراً اس کا نوٹس لینا چاہیے اور مظاہرین کے مطالبات ماننا چاہیے
@RubinakhalidPPP@anwaar_kakar