سورت الاسرائیل آیت 16
جب ہم کسی بستی کی ہلاکت کا ارادہ کرتے ہیں تو اس بستی کے امراء (طاقتور لوگوں) کو حکم دیتے ہیں کہ وہ خوب اودھم مچاتے ہیں۔ پس ان پر بات (عذاب) پوری ہو جاتی ہے۔ چنانچہ ہم انہیں تباہ و برباد کر دیتے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ خان نے سہیل آفریدی کو بجٹ نہ پاس کرنے کا کہہ دیا۔ ملاقات تو چھوڑیں، آپ بجٹ کیوں پاس کر رہے ہیں؟ اس سے پہلے عمران خان سے ملاقات پہلے کریں۔
عمران خان نے پچھلے سال بھی کہا تھا، میرے سے پہلے ڈسکس کرو، پھر بجٹ کرو
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عیدالاضحٰی پر بھی جیل میں ہوں گے جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر ��ک پہنچائیں
🚨سائفر پڑھنے کے بعد اگر ہمارا سر فخر سے بلند تھ�� تو اب ہمارا سر آسمان سے لگ رہا ہے کہ امریکی سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے اور عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور ملک کی خود مختاری کیلئے کام کرتا ہے،
علیمہ خان
قرآن کی یہ سمجھ جو عمران خان کو اللّه نے عطاء کر دی،
یہ بات ہمارے ان مولوی حضرات کو بھی سمجھ آ جاتی تو وہ کبھی بھی کرپٹ عناصر کے آگے بھیگی بلی بن کر باطل کو خاموشی سے سپورٹ نہ کر رہے ہوتے۔
جب سائفر کیس ��یں ملک کے سابق وزیرِ خارجہ @SMQureshiPTI کو ہتھکڑیوں میں عدالت لایا گیا تھا، تب انصاف خاموش تھا
آج جب سچ سامنے آ رہا ہے، تو کیا اُن سے معافی مانگی جائے گی؟؟
عمران خان کا یہ خطاب میں صبح سے درجنوں بار سن چکا ہے، اس خطاب کے درمیان عمران خان کی گفتگو میں جو تکلیف تھی وہ تکلیف سائفر پڑھنے کے بعد میں 100 گنا زیادہ محسوس کررہا ہوں
یہ سائفر پڑھ کر بطور پاکستانی سر شرم سے جھک گیا ہے کہ کیا ہم ایٹمی قوت ہیں لیکن یماری اوقات یہ ہے کہ ہم امریکہ کے ایک تھرڈ کلاس سیکرٹری کی دھمکی کا وزن بھی نہیں اٹھا سکے
ایران میں ننھی بچی کی قیادت میں عوام کی امریکہ کیخلاف احتجاجی ریلی ۔۔ بچی نعرہ لگا رہی ہے کہ
ىہماری رگوں میں جو خون ہےوہ ہمارے رہبر (سپریم لیڈر) کے لئے تحفہ ہے۔۔
مرگ بر امریکا
مرگ بر اسرائیل
اہم ترین 🚨
قاسم خان نے بھی یہ ہیش ٹیگ #ImranKhanUnlawfullyDetained اپنے ٹویٹ میں استعمال کیا ہے، آپ سب بھی عمران خان کے ناحق قید کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں
🇬🇧 برطانوی کارکن
"شکریہ، اسرائیل، کہ تم نے سامراجی مغربیوں کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔
اب ہمیں احساس ہوا ہے کہ اسلام ہمارا دشمن نہیں ہے۔ مسلم کمیونٹی سب سے مہربان، سب سے ہمدرد اور سب سے شریف لوگوں پر مشتمل ہے۔
اسلام پروپیگنڈا اور بدنامی کا شکار رہا ہے👉