"میں NA-48 سے PTI کا امیدوار، 50 ہزار ووٹوں کی برتری سے جیت چکا ہوں، الحمدالللّه
میرے پاس تمام فارم 45 ثبوت کے طور پر موجود ہیں۔ صبح 6 بجے تک میں ریٹرننگ افسر ملنے سے انکار کرتے رہے
اور اچانک صبح 6 بجے اعلان کر دیا کہ ن لیگ اس حلقے سے جیت گئی ہے۔ کیسے؟
این اے 59 پر پی ٹی آئی پچاس ہزار ووٹ کی برتری سے جیت چکی ہے، تمام فارم 45 موجود ہیں، پر اب RO صاحب کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کو دس ہزار ووٹ سے شکست دلوا دو۔
#Elections2024#PakistanUnderFascism