ایوب کھوسہ عمران خان کی حکومت میں 150 روپے لیٹر پیٹرول ہونے پر تو سرکاری کورولا کے پروٹوکول میں سائیکل پر احتجاج کرنے نکلا تھا آج 468روپے لیٹر پر گم ہے یہ شخص
پی ٹی آئی دور میں پٹرول پر صرف 3 روپے کے اضافےپر کامران شاہد نے عمران خان کو تیل مافیا قرار دے دیا تھا لیکن شہباز دور میں پٹرول 458 روپے فی لیٹر ہونے پر کامران شاہد نے ایک لفظ تک نہیں بولا🙂
اس تصویر کا ہمیشہ مذاق اڑایا گیا لیکن اس کی حقیقت آشکار ہوئی مراد سعید کی کتاب در نیم شپ کا رقیب میں،
لکھتے ہیں اقوام متحدہ میں خطاب کے لیے جانا تھا پروٹوکول افسر خان صاحب کے پاس آئے ک��ا کل روانگی ہے،
نیویارک میں سفارت خانے کا عملہ تیاریوں میں مصروف،
جیسا کہ آپ جانتے ہیں وزیراعظم صدر جس ملک بھی جاتے وہاں استقبال کا خرچ ریڈ کارپٹ ڈھول بینڈ باجے کا خرچ سرکاری خزانے سے دیا جاتا،
تو جب پروٹوکول افسر کے منہ سے خان صاحب نے سنا کہ تیاریاں شروع ہیں،
تو استفسار کیا کیسی تیاریاں؟
کہا گیا جی ریڈ کارپٹ وغیرہ خریدنی تاکہ آپ کا استقبال ہو،
یہ سن کر خان صاحب شدید غصے میں آئے اور کہا آپ لوگ ابھی تک مجھے سمجھے نہیں ہم یہ شریفوں زردیوں جیسے بادشاہ بننے نہیں آئے،
ہم عوام کا پیسہ ایسے کاموں میں ہرگز خرچ نہیں کریں گے،
اور پھر گھومتے گھومتے گئے واش روم کے پاس اور شہبازگِل کو آواز دی آؤ یہ ریڈ میٹ اٹھاؤ میرے بیگ میں رکھوا دو،
وہاں یہی بچھے گا اسی پر استقبال ہو گا،
کسی صورت سرکاری خزانے سے عوام کا پیسہ میرے استقبال پر خرچ نہیں ہو گا: در نیم شب کا رقیب صفحہ چار سو اکتہر پیراگراف کفایت شعاری.....!!!
A memorable moment from Pakistan’s diplomatic peak during Imran khan’s government 🇵🇰
When Prince William and Kate Middleton visited Pakistan, showcasing a softer, stronger image of the country to the world.
2021 میں پٹرول مہنگا تھا
2026 میں پٹرول متبرک ہے اس لیے آنکھیں بند کر کے خریدیں اور زیادہ چُوں چُوں نہ کریں : منصور لونڈہ لپاڑہ کا نیا قول
@_Mansoor_Ali