لاہور ہائیکورٹ بار نے پنجاب میں الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف آل پاکستان وکلاء کنونشن 27 مارچ کو طلب کرلیا، وکلاء کنونشن الیک��ن کمیشن کے اعلان کے خلاف ہوگا،پاکستان بھر کے وکلاء کنونشن میں شریک ہوں گے، وکلاء آئین اور قانون کی پاسداری چاہتے ہیں، اشتیاق اے چوہدری صدر لاہور ہائیکورٹ بار
مارچ 1940: منٹو پارک (مینار پاکستان) کے مقام پر پاکستان بنانے کی قرارداد منظور کی گئی۔
مارچ 2023: اسی مقام پر آج پاکستان بچانے کی قرارداد منظور کی جائے گی۔
تمام پاکستانی اس قرارداد میں لازمی شرکت کریں 🇵🇰❤️
“صدرِ مُملکت اپنی اوقات میں رہیں”۔
رانا ثُنااللہ نے یہ جواب دیا ہے صدرِ مُملکت کے وزریرِ اعظم کو الیکشن کمیشن کی آئین شکنی کے بارے خط لکھنے کے جواب میں۔
ایک وزیر سُپریم کمانڈر کو اوقات یاد دلا رہا ہے ؟ یہ قائد اعظم کا پاکستان ہے یا فیصل آبادی جُگت مار کا ؟
گورنر خیبر پختونخوا نے بھی الیکشن کمیشن اور امپورٹڈ حکومت کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آئین شکنی اور توہین عدالت کی ٹھان لی ہے۔ تازہ خط میں انہوں نے بھی 8 اکتوبر کا دن انتخابات کیلئے تجویز کیا جو کہ آئین پاکستان سے انحراف ہے۔ آئین پاکستان کے مطابق 90 دنوں میں انتخابات کرانا لازمی ہے۔
حسان نیازی باہر سے پڑھ کر آیا، بڑی خواب دیکھتا، پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتا، اسے ضمانت کے باوجود جعلی کیس میں پکڑا گیا پھر انہیں کپڑے اتارنے کا جو شوق ہے وہ کیا، اسکے کپڑے اتار کر مارا، میں کبھی نہیں سوچ سکتا تھا ہماری ریاست اتنا نیچے گر سکتی ہے۔ عمران خان
#ReleaseAzharMashwani
https://t.co/tc4IGbFZaX
اِنہوں نے واردات کی ہے کہ الیکشن 8 اکتوبر کو ہوگا، اِس بات کی گارنٹی کون دیگا کہ 8 اکتوبر کو الیکشن ہوگا یانہیں ہوگا؟ میں اپنے وکلاء اور ججز سے بہت احترام سے کہتا ہوں کہ اگر آج ہم نے آئین کا قتل ہونے دیا، تو پھر یہ کبھی نہیں رُکے گا۔
چیئرمین عمران خان
#حقیقی_آزادی_جلسہ
فرانس کی پولیس نے اپنے شہریوں پر تشدد اور ظلم کرنے سے انکار کر دیا ہے.. اور ادھر ہمارے محافظ اپنی عوام ہر ظلم میں اتنا آگے چلے گئے ہیں کہ اس فاشسٹ حکومت کے کہنے پر نہ صرف اپنی عوام پر تشدد کرتے ہیں بلکہ انکی ویڈیو بھی بناتے ہیں... کیا یہ کبھی سدھریں گے؟
اگر باجوہ نے انٹرویو کے پہلے پارٹ کی تردید نہیں کی تو دوسرے پارٹ کی تردید کیسے آ گئی ؟
اصل میں چاتر آدمی خود کو بہت سمجھدار گردانتا ہے مگر ہوتا ایک نمبر کا بیوقوف ہے۔
باجوہ نے بڑھکیں مارتے ہوئے صرف خود پر نہیں بہت سے حاضر سروس افسران پر بھی آرٹیکل 6 کی تلوار لٹکا دی
لہذا مُکر گیا
فرانس میں ہونے والے احتجاج دیکھ لیں اور عمران خان کا شُکریہ ادا کریں کہ اس شخص نے پُورے پاکستان کی عوام کو آئین کے اندر رہ کر احتجاج کرنے کی تلقین کی ہے۔
اور فرانس میں جلاؤ گھیراؤ دیکھ کر شائد مہذب مُلک والا نشہ بھی اُتر جاۓ۔
آج کی پاکستانی عوام اور نوجوان زیادہ مہذب ہے۔
جاوید چوہدری آفتاب اقبال اور شاہد میتلا صاحبان ذی وقار معلوم ہوا جھوٹا کون بزدل کون ؟؟؟ رنگ باز کون ؟؟؟کمزور کون لاٹو کون ؟؟؟؟ اب آپ لوگ تھوڑا مردانگی دیکھائیں آپکا خیالی ہیرو تو لنگوٹ چھوڑ کہ تیسری بار بھی بھاگ گیا ہے
"آئین کہتا ہے الیکشن کمیشن کا کام انتخابات کا انعقاد ہے۔ جبکہ موجودہ الیکشن کمیشن کا واحد مقصد یہ ہے کہ انتخابات نہ کراۓ جائیں" ۔۔۔ حبیب اکرم کی جانب سے پی ڈی ایم کے نوکروں کی شا��دار چھترول 🔥
ریٹویٹ ضرور کریں ہوسکتا ہے ہماری پولیس کو بھی شرما جائے
فرانس میں دوسری بار انقلاب شروع ہو چکا ہے اور پولیس نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے عوام کے ساتھ مل گئی اور ایک ہماری پولیس ہے
جو منہ اٹھاتا ہے کہتا جی ایسٹیبلشمنٹ کا دل نہیں کر رہا وہ عمران خان کو وزیر اعظم نہیں بننے دے گی ، انکے باپ کا ملک ہے نہیں بننے دے گی ۔۔۔
عمران ریاض خان 🔥
وہ کون سی طاقت الیکشن کمیشن کے پیچھے کھڑی ہے جس نے اتنی جرات کی کہ سپریم کورٹ کا حکم ماننے سے ہی انکار کیا :۔۔۔۔
وائس پریذیڈنٹ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن
نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہے
الیکشن کمیشن فیصلے کا صفحہ نمبر 3
آٹھ فروری کی میٹنگ میں 16 فروری کے دہشت گردی کا ذکر،یہ مُعجزہ الیکشن کمیشن ہی کر سکتا ہے،اس ڈاکو منٹ کو سپریم کورٹ میں پیش کرنا چاہیے
سیاسی کارکن عام شہری ہوتاہے جس کے گھر میں مائیں، بہنیں، بیٹیاں موجود ہوتی ہیں یہ کیا بے غیرتی ہے کیا ہم نے لاکھوں قربانیاں دے کر آزادی اسلیے حاصل کی تھی کہ اپنی خواتین کو بے آبرو ہوتے دیکھنا تھا؟
اس سے بہتر دشمن تو انگریز اور ہندو تھے ہمیں پتہ تو تھا کہ دشمن ہیں
#حقیقی_آزادی_جلسہ