یہ دو طرف جنگ نہیں
ظلم ہے
اسرائیل نے آبادی پر بمباری شروع کردی ہے۔💦💦💔💔
اگر ہم ان کے لیے دعا تڑپ فکر آنسو اور مدد نہیں کریں گے
تو ہم بھی ایسی آزمائش سے نہ��ں بچ سکیں گے۔
آپ فلسطین کے لیے اور کچھ کریں نہ کریں
اپنے نظریے کو ضرور ٹھی�� رکھیں۔
یاد رکھیں کہ اسرائیل ایک ناجائز یہودی ریاست ہے جس نے فلسطین پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے اور ظلم کی حدیں پامال کی جارہی ہیں۔
انکو اپنی دعاؤں میں ہر لمحہ یاد رکھیں 🙏🏻