🌻🌷'السلام علیکم'🌺🌻
💐🌸آپکا بہت بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں جو آپکی غیر موجودگی میں اپنے رب سے دعاؤں میں آپ کے لۓ خیر مانگتے هیں,
الله پاک آپکو ھمیشہ
خوش وخرم اور خوشحال رکھے.🍁🍀
🌻آمین.🌺
#صبح_بخیر_زندگی
اور اپنے رَبّ کا صبح و شام ذکر کیا کرو، اپنے دِل میں بھی، عاجزی اور خوف کے (جذبات کے) ساتھ، اور زبان سے بھی، آواز بہت بلند کئے بغیر! اور اُن لوگوں میں شامل نہ ہوجانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں۔
﴿سورۃ الاعراف، ۲۰۵﴾