گلگت بلتستان میں PTI چوبیس میں سے اکیس سیٹیں جیتی تو ہے لیکن مارک چیک کریں
اتنے بڑے مارجن سے فتح پاکستانی قوم کی ثابت قدمی اور عمران خان سے عشق کا نتیجہ ہے
پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں فتح مبارک۔ خصوصی مبارکباد خالد خورشید اور انکی ٹیم کو۔
تمام فسطائیت کے باوجود گلگت بلتستان کی عوام کا شاندار کام۔ کیا شاندار اور دلیر قوم ہے۔ گلگت بلتستان آپکا شکریہ۔
عمران خان کو سزا دینے والے جج کے بھائی کو خیبر پختون خواہ حکومت نے کنٹریکٹ سے مستقل کردیا،،بات یہاں ختم نہیں ہوئی 17 ویں گریڈ سے 18 ویں گریڈ میں ترقی بھی دے دی گئی ہے،
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو سزائیں سنانے والے عسکری ٹاوٹ جج ہمایوں دلاور کے بھائی کو وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کنٹریکٹ ملازمت سے مستقل ملازمت پہ رکھ کر 17ویں گریڈ سے 18ویں گریڈ کی ترقی بھی دے دی ۔
#ToolOrStool
اس فضل حکیم کو تو میں نے نہیں چھوڑنا🚨
یہ اتنا کھربوں پتی بن گیا ہے کہ سرینا ہوٹل خرید رہا ہے یہ وہ فضل حکیم ہے جس کو لوگ سلام کا جواب دینا تک گوارہ نہیں کیا کرتے تھے
جو سائیکل پر گھومتے تھے،
جو مینگورہ بازار میں اوجھڑی بھیجتے تھے،
جن کے پاس گاؤں سے قریبی شہر جانے کیلئے کرایہ تک نہیں ہوتا تھا،
جو دو سموسے اور ایک پیپسی پکڑ کر شام میں باغ کے پیچھلے سائیڈ ملنے کی حامی بھر لیتا تھا،
وو سب آجکل V8 ، لیکسز، لیمبرگینی، رینج روور ، بینٹلے اور مرسڈیز بینز جیسے مہنگی ترین گاڑیوں میں اپنے آگے پیچھے ہوٹر لگے ��سکواڈ لیکر گھومتے پھر رہے ہیں 🤨
نوٹ !! یہ سوات سے تین دفعہ عمران خان کے نام پر ایم پی اے بنا اور آج آپ اسکو کسی سیاسی یا مزاحمتی ایکٹیویٹی میں نہیں دیکھیں گے👉
کل جب میں نے ٹویٹ کیا کہ بشری بی بی صاحبہ کی فیملی کو اڈیالہ بلایا گیا ہے تو مشال یوسفزئی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ بشری بی بی صاحبہ کی فیملی کو نہیں بلایا گیا اور نہ ہی جیل انتظامیہ سے ان کا کوئی رابطہ ہوا ہے ، لیکن میری خبر درست تھی کہ فیملی کو بلایا گیا تھا اور فیملی صبح نو بجے اڈیالہ پہنچ گئی تھی
اخبارات اور سوشل میڈیا میں 3.5 ارب ڈالر کی ڈپازٹ کی بات ہوتی ہے…
لیکن بڑا ہندسہ کوئی نہیں بتاتا۔ 👇
متحدہ عرب امارات سے پاکستان کو سالانہ 8 ارب ڈالر سے زائد ترسیلات زر آتی ہیں —
نہ یہ قرض ہے، نہ کوئی گرانٹ…
بلکہ براہِ راست رقوم جو ہر گھر تک پہنچتی ہیں اور ہر بازار میں اثر ڈالتی ہیں۔
اسی لیے امارات کے ساتھ تعلق صرف ایک رقم یا ڈیل نہیں…
بلکہ ایک مسلسل معاشی شریان ہے جو رکتی نہیں۔
ادھورے اعداد و شمار سے خود کو دھوکہ مت دینے دیں۔ 🇦🇪🇵🇰
یہ اچھا طریقہ ہے ، اگر پیٹرول 57 روپے فی لیٹر بڑھانا ہو تو پہلے 137 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرو، پھر احسان جتلا کر 80 روپے کم کردو اور وہی 57 روپے اضافہ رہنے دو