A seeker of Allah’s pleasure | Lover of knowledge | Exploring faith, technology & truth
ہم دینِ محمد ﷺ کے وفادار سپاہی
مر جائیں گے، ایمان کا سودا نہ کریں گے
تنہائی میں انٹرنیٹ کا غلط استعمال“
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ میں اپنی امت کے ان افراد کو ضرور پہچان لوں گا جو قیامت کے دن تہامہ کے پہاڑوں جیسی سفید ( روشن ) نیکیاں لے کر حاضر ہوں گے
🌱شیخ ایمن الظواہری رحمۃ اللہ بتاتے ہیں کہ
شیخ اسامہ رحمہ اللہ ایک ایسی شخصیت تھے جو ہمیشہ خاموش رہتے اور امت کی آزادی کے بارے میں سوچتے رہتے تھے۔ ایک دن ایک دوست نے انہیں ایک فلسطینی بچی کی ویڈیو دکھائی، جس میں وہ اسامہ سے مخاطب ہو کر کہہ رہی تھی:👇
🌱زندگی میں بہت سی جنگیں طاقتور لوگ نہیں بلکہ بروقت فیصلہ کرنے والے جیتتے ہیں ہچکچاہٹ اکثر شکست کی پہلی سیڑھی ہوتی ہے جو شخص موقع گزرنے کا انتظار کرتا رہتا ہے وہ اپنی صلاحیت سے نہیں بلکہ اپنی تاخیر سے ہار جاتا ہے کبھی کبھی ایک لمحے کی جرأت برسوں کی طاقت پر بھاری پڑ جاتی ہے۔
دنیا بھر کی یونیورسٹیوں میں Defence & Strategic Studies کے طلبہ آئندہ برسوں تک طالبان کی جنگی حکمتِ عملی کی مثالیں پڑھیں گے۔
جمعہ خان فاتح اور دیگر باغیوں کو مہلت، پھر اچانک گھیراؤ—بغاوت بھی ختم، بھاری ہتھیار بھی ہاتھ آگئے۔
قس�� سے، جنگی چالیں کوئی ان سے سیکھے!
ہم ہر بالشت جگہ پر شریعت کا نفاذ کریں گے،
اگرچہ کافروں کو یہ کتنا ہی ناگوار گزرے۔
ہم موت کی وادیوں سے بھی نہ گھبرائیں گے،
اور زندگی بھر جہاد کی راہ پر قائم رہیں گے۔
ہم توحید کا پرچم بلند کرتے رہیں گے،
یہاں تک کہ شریعت کا نور ہر عالم پر چھا جائے۔
انشــــــــا ��للہ
🌱جس نے اپنے بھائی کو پوشیدہ طور پر نصیحت کی تو اس نے خیر خواہی کی اور اسے مزین کر دیا، اور جس نے علانیہ اسے ٹوکا تو اس نے اسے رسوا اور بدنام کر دیا!⭕
امام شافعی رحمہ اللہ
(احیاء علوم الدین 2/182)
حالات میڈیا کے بہت درد ناک ہیں
فاسق شہید، اہلِ شریعت ہلاک ہیں
موقع پرست کہنے لگے خود کو حق پرست
جو لوگ حق پرست ہیں وہ زیرِ خاک ہیں
میلے کچیلے لوگ ہیں ہم نچلی ذات ہیں
اِس پاک سر زمین کے حکام پاک ہیں
کیسے پکاروں ان کو محافظ میں دین کا
جن کی نظر میں غازیِ دیں خطرناک ہیں۔
ہدہد
🌱’’ایسے شخص کی صحبت اختیار نہ کرو جس کا کردار اور روحانی حال تمہیں بہتر بننے کی ترغیب نہ دے، اور جس کی گفتگو تمہارے دل کو اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ نہ کرے۔‘‘
🌱مصلحین کی پہچان
جو لوگ صالح ہوں، جن کا عمل ان��ان کو خود ان کی اتباع پر آمادہ کرے، جو اخلاق میں بلند اور کردار میں کھرے ہوں، وہی حقیقی مصلح ہوتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کی محبت اہلِ ایمان کے دلوں میں خود ڈال دیتا ہے۔
انہیں اپنی محبت زبردستی دلوانی نہیں پڑتی۔👇