میرے با شعور پاکستانیوں آزاد لیڈر اور غلام لٹیروں میں واضح فرق جان کر جیو
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور
کچھ تصویریں خود بولتی ہیں
وضاحت کی ضرورت نہیں ہوتی
*میں حق پرستوں کی ایک قبیل سے ہوں*
*جو حق پر ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں*
*میں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے*
*میں جس جگہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں*🫀
Oil Prices Comparison
PM Imran Khan April 2022 :-
Intl Market : $ 100 +
Petrol in Pak : Rs. 150
Diesel in Pak : Rs. 146
Today :-
Intl Market : $ 67
Petrol in Pak : Rs. 266.79
Diesel in Pak : Rs. 272.98
میرے با شعور پاکستانیوں کون سے آئینی تقاضے؟
1. کیا خیبر پختون خواہ میں سینٹ الیکشنز ہوئے؟
جواب: نہیں
2. کیا سینٹ بطور ہاؤس مکمل ہے؟
جواب: نہیں
3. کیا اسکے باوجود سینٹ چل رہا ہے؟
جواب: ہاں
4. کیا دس دن بعد بجٹ پیش کرنے سے کیا قیامت آجائے گی؟
جواب: نہیں
بجٹ پیش نہیں کرنا چاہیے
منافقت چیک کرو! مطلب یہ سمجھتے ہیں پٹواریوں کی طرح پوری قوم بے وقوف ہے نہیں ب��ائی یہ ڈرامے صرف پٹواریوں پر اثر کرتے ہیں باقی ساری قوم تم لوگوں کی حقیقت سے واقف ہو��کی ہے۔
سیالکوٹ، سمبڑیال بالخصوص حلقہ پی پی 52 کی باشعور عوام کا عمران خان کے لیے والہانہ جوش و خروش دیکھ کر جگر مراد آبادی کے شعر کا یہ مصرعہ یاد آیا ہے
(جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتح زمانہ )
میرے با شعور پاکستانیوں مقبولت کا بخار بھی اتر گیا۔
مریم نواز اور لانے والوں کی اصلیت بھی کھل گئی
پنجاب موبلائز بھی ہو گیا۔
خان کے نظریے کی تجدید بھی ہو گئی
پنجاب کا ٹیسٹ بھی پاس ہو گیا۔
یہ جیت تحریک انصاف کو مبارک ہو۔
شکریہ سیالکوٹ، سمبڑیال بالخصوص حلقہ پی پی 52 کی باشعور عوام
پوری قوم نے بلاتفریق شک و شبہ کے بغیر 6/0 کی کامیابی تسلیم کرلی۔ اب آپ بھی بلاتفریق شک و شبہ کے بغیر 180/17 کی شکست تسلیم کرکے قومی امانت حقیقی مالکان کو واپس لوٹا دیں۔ شکریہ
میرے با شعور پاکستانیوں جب بھارت نے ایٹمی دھماکے کیے تو ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب (رحمۃ اللّٰہ علیہ) نے ایٹمی دھماکے کرنے کا اعلان کیا جس پر کرپٹ اسٹیبلشمنٹ اور ڈاکوؤں کی امپورٹڈ حکومت کی ٹانگیں کانپنا شروع ہو گئیں تو عمران خان نے کہا کہ "روکھی سوکھی کھائیں گے" ایٹم بم بنائیں گے