ایرانی ہمیشہ یاد کریں گے کہ پاکستان نے انہیں اس وقت کے حالات کے مطابق بہترین ڈیل لے کر دی تھی۔
اب
ایران کو پھر شدت سے
"اسلام آباد معاہدہ"یاد آ گیا۔۔
اخے۔۔۔اسلام آباد معاہدہ بہترین معاہدہ تھا،امریکہ اس پر عمل کرے۔
پاکستان کو پیغام ��یا ہے کہ امریکہ ناکہ بندی ختم کرے تو ہم بھی "آبنائے ہرمز"کھولنے کو تیار ہیں۔
(ایرانی صدر/پاکستان میں ایرانی سفیر کے مشترکہ بیانات)
میرے گھر کو 30، 40 ویگو ڈالوں اور سینکڑوں سول کپڑوں میں ملبوس ایجنسیوں والوں نے گھیر لیا ہے۔ ان سے پھر کہتا ہوں، یہ کام آپ کے کرنے کے نہیں ہیں۔
میرے پاکستانیوں، انشاءاللہ میں تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے 5 بجے چونگی نمبر 9، ملتان پہنچوں گا!
چاچو۔۔۔کے لیے امید کی کرن
جنوبی کوریا کے دارالحکومت"سیول"پہنچا تو
ائیرپورٹ سے ہوٹل تک ٹیکسی والے نے مقامی کرنسی میں
"1 لاکھ"(کورین وان) تقریبا 75امریکی ڈالرز لیے۔
یہاں مقامی کرنسی 1 ڈالر کے بدلے 1340 کورین وان ہیں۔
مگر
یہاں فی کس اوسطا ماہانہ آمدنی 3 ہزار امریکی ڈالرز ہے۔
کم از کم حکومتی اجرت بھی 1500 امریکی ڈالرز بنچ مارک ہے۔
*سوچا۔۔پاکستانی کرنسی کی گراوٹ پر چاچو کو کچھ حوصلہ دلوا دوں۔مگر کم از کم اجرت والے معاملے میں چاچو کو یہ پڑھ کر مایوسی ہو گی۔
(اسد آر چوہدری)