جب تک سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں اتا تب تک ہسپتال منتقلی ممکن نہیں
لیکن سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ہے
جی درخواست پر اعتراض تھا جو دور کرکے پھر دائر کریں گے
ناظرین چونکہ بھینس نے دودھ پتلا دیا تھا لہذا ایک چکر اور لگوا رہے ہیں
سناؤ فیر
"جس بندے کو پرائمری سکول کا ہیڈ ماسٹر نہیں بنایا جا سکتا، اسکو وزیر اعلی بنا دیا ہے۔"
عظیم لیڈر شیر افضل مروت کا تازہ بیان سامنے آ گیا۔
لیکن ایک سوال یہ بھی ہے کہ کیا علی امین گنڈاپور بھی پرائمری سکول کا ہیڈ ماسٹر بننے کے لائق تھا؟
تحریک انصاف اس کائنات کا وہ بدترین کلٹ اور فتنہ ہے جو اپنے بھگوان کی شان میں گستاخی کرنے والے کا کلپ کاٹ کر سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرتے ہیں
سہیل احمد آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
پاکستانی جھنڈوں کی ڈیمانڈ 14 اگست کے موقعے جیسی بڑھ گئی۔۔
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم🇵🇰
پاکستان کا جھنڈا دنیا میں امن اور حفاظت کا نشان بن گیا🇵🇰
پاکستانی جھنڈا لگے مزید 20 جہاز "آبنائے ہرمز"سے
"ٹی ٹی پاں پاں" کرتے حفاظت سے گزر گئے😊
نمک حرام تو بھول گیا، کس نے تجھے بچایا تھا
روٹی دی، آسرا دیا، دل سے گلے لگایا تھا
اب اسی پہ وار کیا جو ت��را ہمسایہ تھا
نمک حرام، تیرا غرور اب مٹی میں ملایا ہے