جیسے ہوائیں موسموں کا رُخ بدلتی ہیں،😊 ویسے ہی دعائیں مصیبتوں کا رُخ بدل دیتی ہیں۔اللّہ ہمیں دعائیں لینے والا اور دینے والا بنا دے۔🥹🥀
آمین ثم آمین 🤗❣️
#صباح_الخير#جمعة_مباركة 💐🥀
مولانا رومی کہتے ہیں اگر اپ خاموش مجسمہ بھی بن جائیں تب بھی لوگ اپ کو نہیں چھوڑیں گے
مولانا رومی کی بات بالکل درست ہے
اپ کی اچھائی کا مقصد یہ نہیں کہ اپ اچھائی کے بدولت معاشرے میں اچھے نظر ائیں بلکہ اپ کے سبب معاشرے میں مثبت سوچ اور بہتری کا جنم لینا یہ اپ کی کامیابی اور اپ کے اچھے ہونے کے دلیل ہیں
ہنستے مسکراتے رہیں
شب بخیر
#مثبت_سوچ
" اپنی زندگی کے ہر قدم کو اپنے مقصد کے ساتھ نتھی(allign )کر دیں۔ آپ کا ہر قدم، ہر فیصلہ، ہر کام آپ کے مقصد کو واضح کرتا جائے ۔ آپ کی صبح سے شام تک کی روٹین ایک بامقصد انسان کی روٹین ہو۔ کبھی ادھر، کبھی ادھر ، کبھی ان کے در، کبھی در بدر ایسے رہو گے تو کبھی وہ impact and value نہیں پیدا کر پاو گے۔ زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو بڑے فیصلے کرنا ہوں گے۔ بے مقصد لوگ، بے مقصد عادات، بے ذوق محبتیں سب چھوڑ کر ہر لمحہ ایک مقصد کے لئیے وقف کرنا ہوگا۔ ڈسپلن ہی وہ کنجی ہے جس سے انسان اپنی ذات کے inner potential کو unlock کر سکتا یے ۔ خواب دیکھیں نہیں خوابوں کو جینا شروع کر دیں ۔ معاف کرنا شروع کر دو۔ مسکرانا شروع کر دو، دعا مانگنا، محنت کرنا، صلہ رحمی کرنا شروع کر دو۔ کسی کی مسکراہٹ، کسی کے یقین، کسی کی امید ،کسی کا حوصلہ اور کسی کے راستے کا چراغ بن جاو ۔ یقین کرو یہی بامقصد زندگی ہے۔ بولو کم ،کام زیادہ کرو۔ اگر آپ کا مقصد کچھ اور ہے، اور آپ کچھ اور کر رہے، آپکی ذات سے امید، یقین اور خیر کا لنگر تقسیم نہیں ہوتا تو پھر راستے بہت مشکل ہو جائیں گے۔ ہم روز کوئی خیر ،بھلائی کا کام کر لیں تو رب رحمان ہمارے لئیے ہمارے مقصد کو آسان کر دیتا ہے"۔
کافی دن سے میں یہ سوشل میڈیا پر ہوئی ہائپ دیکھ کر میں نے بھی ہیرا منڈی دیکھنے کا فیصلہ کیا یقین کریں صرف دو قسطیں دیکھنے کے بعد مجھے تو نہ اسے دیکھنے اور اس پر ایک بیہودہ ہنگامہ کھڑا کرنے والوں کی سوچ پر حیرانگی ہو رہی ہے کیا سبق ہے اس میں ہماری ینگ جنریشن کے لیے؟
ہر عجیب غریب مواد کو ہماری عوام سر پر چڑھا لیتی ہے کیا ہماری لڑکیاں اب طوائف کو ائیڈلائز کریں گی اور کون سی تہذیب چھپی ہوئی ہے ہیرا منڈی میں؟
#Heeramandi
#HeeraMandiOnNetflix
جب عزت و زلت اللہ کی طرف سے ہے، رنج و راحت اللہ کی طرف سے ہے، امیری اور غریبی اللہ کی طرف سے ہے، یہانتک کہ زنگی اور موت بھی اللہ کی طرف سے ہے تو پھر ہمارے پاس تسلیم کے علاوہ کیا رہ جاتا ہے؟
*تم اللہ سے بڑھ کر جس سے بھی امید لگاتے ہو وہ تمہیں بس توڑے جاتا ہے کیونکہ یہ دنیا کے سہارے تو مکڑی کے جالوں سے بھی کمزور ہیں.. میرے رب نے چودہ سو سال پ��لے ہمیں اس کتاب حق میں چودہ سو سال بعد آنے والوں انسانوں کے کھوکھلے جذباتوں کی حقیقت بتا دی.اوہ یا ربی.. 🥺*