A seeker of Allah’s pleasure, striving to live with faith,purpose and sincerity|Alone Wolf
ہم دین محمد کے وفادار سپاہی 🏳️
مرجائیں گے، ایمان کا سودا نہ کریں گے🏴
🌱مفسد لوگوں کے مقابلے میں اللہ سے مدد کی دعا
رَبِّ انْصُرْنِیْ عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِیْنَ۠
اے میرے رب، اِن مفسد لوگوں کے مقابلے میں میری مدد فرما
العنکبوت 30
@Munimusing یہ سب کچھ کن شرعی دلائل کی روشنی میں امریکی غلاموں نے کیا؟
معصوم عورتوں بچوں بوڑھوں پر بمبار کرنا،
جو جنگ کا میدان ہے جو مد مقابل ہے ان کو چھوڑ کر پڑوسی ملک پر بے گناہ بچوں کو مارنا تو یہود کا طریقہ ہے‼️
نوجوان اٹھیں گے اور ضرور تم کوگوں کو گریبان سے پکڑیں گے،
🧵واضح منافقت ‼️
🌱جب دلیل،غیرت اور تاریخی حقائق سے ہاتھ خالی ہو جائیں تو نیو ورلڈ آرڈر کے حواریوں اور امریکی غلاموں کا آخری حربہ یہی ہوتا ہے کہ وہ فقہ، مقاصدِ شریعت اور سلف کے نام کی آڑ لے کر اپنی سیاہ کاریوں پر پردہ ڈالیں۔ جن لوگوں نے واشنگٹن کی ایک فون کال پر سجدہ ریز ہو کر 👇
میں نے بتایا تھا کہ یہ لوگ جذباتی چکنی چپڑی باتوں کے علاوہ کوئی فقہی اور سلف سے ثابت اصول نہیں رکھتے۔
اس ساری جذباتی تقریر سے کیسے ثابت ہوتا ہے کہ عام مسلمان جو مارا جائے، مسلمانوں کے عساکر اور انک عمال مباح الدم کیسے ہو گئے؟
ذہنی غلامی یہ ہے کہ جو صہونیوں نے ایک بار فساد برپا کر دیا تم لوگ اسکا ایندھن ہو، امت کے سواد اعظم سے ہٹ کر کھرے ہو۔ فساد کرتے ہو، حرابہ کرتے ہو۔ مسلم خون کی حرمت کو پامال کرتے ہو۔ اور مسلم معاشروں کو اتنا کھوکھلا کر دینا چاہتے ہو کہ اہل کفر کے لیے جابرانہ تسلط ممکن ہو جائے۔
مجھے کنوؤں کے جذباتی مینڈکوں سے کوئی امید نہیں کہ وہ حکمت، فقہ، اصول فقہ، تراث، مقاصد، جیسے شریعت کے بلند تر مفہوم اور application سے واقف ہوں گے جو دور صحابہ سے آج تک امت کے علماء اور اہل علم کے ہاں ثابت شدہ چلا آ رہا ہے۔ مگر تمہارا محاکمہ یہ عوام اور نوجوان کرتے رہیں گے!
اور امت کے اتحاد کو ٹکڑے ٹکڑے کیا، ��ہ گمراہی کے اس گڑھے میں دھنس چکے ہیں جہاں سے انہیں صرف زوال ہی نظر آتا ہے۔
آج کا بیدار مغز مسلمان اور نوجوان نسل اس فریب کو اچھی طرح سمجھ چکی ہے۔ اب نہ تو امریکی ڈکٹیٹرشپ کا خوف اور نہ ہی سرکاری اور دربار سے وابستہ بیانیے کا
🧵امریکی غلامی کے علمبرداروں کے پروپیگنڈے اور جھوٹ کا علمی و تاریخی محاکمہ‼️
جب دلیل ختم ہو جاتی ہے تو تاریخ کو مسخ کرنا اور حقائق کو الٹ کر پیش کرنا باطل کا پرانا طریقہ رہا ہے۔ اس پوسٹ میں اٹھائے گئے سوالات اور طعنے ��سی ذہنی غلامی کا نتیجہ ہیں جو گزشتہ چند دہائیوں سے 👇
افغانستان پر کوئی صلیبی یلغار نہیں تھی۔ مگر اس سے پہلے سوال یہ ہے کہ ملا عمر کی بیعت جب کی تھی تو کیسے اس بیعت سے انحراف کر کے ایک جنگی اقدام کیا گیا؟ اور پھر اس میں پورے افغانستان کو اپنی fantasies میں جھونک دیا گیا!
بیعت کو مزاق بنا کر ایرانی مخابرات سے اجازت لینے اور زندگی کی بھیک مانگنے والے اُمت کو بتائیں گے کہ خون مسلم کی حلت و حرمت کیا ہے!
اور پھر بون کانفرنس اور ۲۰۰۶ کے بعد کس کے خلاف لڑ رہے تھے؟ عوا�� اور افغان امت کے متفقہ فیصلے کے خلاف فساد فی الارض اور حرابہ جسے خروج کہنا زیادہ مناسب ہے۔ انہی افغان کا خون حلال کیا جو کلمہ گو تھے، اسی ریاست کے خلاف جو پاکستان سے بھی زیادہ آئینی طور پر اسلامی تھی۔
خوارج کے طریقے اپنانے کا نتیجہ یہی نکلا ہے کہ آج افغان قوم غریب سے غریب تر ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ جنگ و جدل انتقال اقتدار کے لیے مخصوص ہونے کے بعد لاشوں اور راکھ کے ڈھیر پر ایک اقتدار ہے جو دنیا میں شناخت اور پہچان کی کشکول لیے پھر رہا ہے اور یقین دلا رہا ہے کہ اسلامی جہاد نہیں افغان پہچان ہے۔ ہر مسلم ملک اور چین اور خود امریکیوں کو یقین دلایا جا رہا ہے کہ ملک سے دوبارہ جہاد دوسروں کے خلاف نہیں ہو گا۔ ایسی شرمناک فتح اسلام کی تاریخ میں کسی کے نصیب میں نہیں آئی۔ بندوق کے علاوہ کوئی راستے باقی نہ چھوڑنے کا نتیجہ ہے کہ اقتدار بندوق اور ڈنڈے کا مرہون منت ہے اور اب ایک جنگ سے اقتدار میں آنے کے بعد جنگ ہی اقتدار کے دوام کے لیے ضروری ہے۔ عوام اپنی بچیوں کی تعلیم تک کے لیے بندوق اُٹھانے پر مجبور ہیں کیونکہ یہ خوارج زدہ ذہن اور کسی ذریعے سے بات سننے کے لیے بنا ہی نہیں۔
اس بندوق بردار شریعت کا اسلامی جمہوریہ پاکستان سے کیا مقابلہ۔ وہ ایٹمی پاکستان جس میں رائے کی آزادی ہے، قانون اور آئین قرآن و سنت کے پابند ہیں، اور وہ پاکستان جو اس وقت طاغوت اور عالمی کفر کے مقابلے پر امت کی آخری ڈھال ہے۔ جس کی افواج میں نمازی بھی ہیں اور شب زندہ دار بھی۔ تم ان عساکر کا خون حلال کرتے ہو جو مسلمانوں کے قتل عام پر تلے اہل اصنام سے بر سرپیکار ہیں۔ تم نے کشمیر کے جہاد کو بدنام کیا۔ فلسطین، شام، اور عراق کے جہاد کو بدنام کیا۔ لیبیا کے عوام کی امنگوں کو کچل دیا۔ تم لوگوں کو جب قبائلی علاقوں میں تسلط ملا تو تم نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا۔ اسی لیے عوام نے اپنی افواج کو تمہارا قلع قمع کرنے کی آزادی دی۔
یہ ہیں وہ حقائق جو تم لوگ تروڑ مروڑ کر اپنی زبان اور اصطلاحات میں پروپیگنڈا کرتے ہو۔ خود اپنے پروپیگنڈے کا شکار ہو اور صیہونیوں کی ریشہ دوانیوں کے لیے آسان ذریعہ اور ترنوالہ۔
رہے مسلم حکمران، انکے اعمال، انکے نمائندے اور انکی افواج تو انکی تذکیر اور سرزنش کے لیے امت کے علماء موجود ہیں، گروہ موجود ہیں، ادارے موجود ہیں اور اپنا کام کر رہے ہیں۔ ورنہ تمہارا پیش کردہ ماڈل تو یہ ہے کہ “امیر المومنین” معصوم ہے اور سوال سے بہت اوپر کوئی ��وتار اور اگر اس پر سوال کرنے کی کوئی جسارت کر دے تو اسکی سزا خفیہ طریقے سے قتل ہے۔
جاؤ میرے بھائی، یہ ۲۰۰۶-۲۰۱۰ نہیں، آج کے نوجوانوں کو تمہاری چلاکیاں اور ٹریک ریکارڈ بہت اچھی طرح معلوم ہے۔
یا الٰہی! جو لوگ بھی اعلاءِ کلمۃ اللہ کے لیے لڑ رہے ہیں، اُن کی نصرت فرما، اُنہیں فاتحین بنا دے یا الٰہی! اُن کی حفاظت فرما، اُنہیں سرخرو اور غانمین بنا کر واپس فرما
یا الٰہی! و�� اپنی جوانیاں اعلاءِ کلمۃ اللہ کے لیے نذرانہ پیش کر رہے ہیں، تو اُن کی حفاظت فرما اُن کے اہلِ خانہ