This is why #Yemen is called the graveyard of occupation. They fight their enemy generation after generation till victory.
Now, Yemeni kids are taught “Death to America, Death to Israel” 🧐👇
📌 قابض فوج نے دو شہیدوں مصطفیٰ عابد اور احمد شواہنا کی رائفلوں کی تصویر شائع کی ، یہ آج صبح سویرے جنین کے مغرب میں سیلم چوکی کے قریب مسلح تصادم کے دوران شہید کیے گئے تھے۔🥹
عشق الا➳قصی🔥
*مغربی حلب کے دیہی علاقوں میں 46 ویں رجمنٹ کے محور پر شامی مجااھدین کے حملے کے نتیجے میں حکومتی ملیشیا کا ایک ٹینک غنیمت میں حاصل کرلیا جبکہ دوسرا ٹینک تباہ کر دیا، اور متعدد ملیشیا فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا، مجااھدین بحفاظت اپنے ٹھکانوں پر واپس۔۔۔*
*ایک طرف اسرائیلی فوج دوسری طرف مصر کا بارڈر*
درندوں نے مرحلہ وار فلسطینیوں کو نقل مکانی کرکے اگلے علاقوں میں دھکیلا۔ اب وہ سارے مصری بارڈر پر رفح کے علاقے میں خیمہ زن ہیں۔
اسرائیلی فوج اب رفح پر حملہ کرنے کے لئے تیاری کر رہ�� ہے جہاں سے فلسطینی آگے کسی علاقے میں نہیں جا سکتے
🔴 حوثی زیر زمین جا رہے ہیں۔۔۔
سیٹلائٹ تصاویر کے آئی آئی ایس ایس کے تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ حوثی نئی اور بہت بڑی زیر زمین فوجی تنصیبات بنا رہے ہیں ، جو مستقبل کے تنازع کی صورت میں ان کے تحفظ کو تقویت فراہم کرسکتے ہیں۔
صہیونی کٹھ پتلی فلسطینی اتھارٹی کا صدر محمود عباس سعودی عرب کا دورہ کر رہا ہے
عین اسی وقت اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا ایک خصوصی طیارہ نے بھی ریاض میں لینڈنگ کی ہے
یہ جتنے مرضی مکر کر لیں یہ جتنے مرضی چالیں چل لیں اخری خفیہ تدبیر ان شاءاللہ میرےاللہ کی ہو گی۔
"
زندگی کا ایک لمحہ سب سے زیادہ خاص ہوتا ہے،
اگر وہ اچھا ہو گیا
تو آگے ہمیشہ ہمیشہ آرام ، عیش اور راحت
اور اگر وہ ایک لمحہ بُرا ہو گیا
تو آگے ہمیشہ کی تکلیف، عذاب اور دردناک مشقت،
وہ ایک لمحہ کونسا ہے؟
"خاتمے کا لمحہ"
⭕️سول ڈیفنس:
*⭕آج دفاعی عملے نے خان یونس گورنری کے مغرب میں واقع العمل محلے ک�� علاقے سے 6 شہداء کی مسخ شدہ جسد خاکی نکالی۔۔اور ہمارا عمل�� ابھی تک تلاشی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور باقی شہداء کو نکالنے میں مصروف ہے۔*
https://t.co/yGJviU3fhE