Revolution! What caused this sudden change of heart & mind? And will this "spiritual reincarnation" continue or is seasonal? https://t.co/VePly6vfeJ
پاکستان کو مشکل حالات سے باہر نکالنے کا واحد حل نئے انتخابات ہیں
چیئرمین عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچانے کیلئے لاہور نکل رہا ہے
18 دسمبر بروز اتوار سے
#الیکشن_کراٶ_ملک_بچاٶ
VideoCredit: @Fizaalam_93 ContentCredit: @Rajpoot15Warda
سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری اور پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کیخلاف پی ٹی آئی سینیٹرز کا ایوانِ بالا میں آج بھی قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں شدید احتجاج اور نعرے بازی۔
احتجاج کے دوران ہی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا۔
اکتوبر 2021، جس دن عاصمہ شیرازی اتوار بازار گئیں اس دن 5 کلو پیاز260, ٹماٹر50 فی کلو تھا اور اکتوبر 2022 میں پیاز 5 کلو735 اور ٹماٹر 196 تک پہنچ گیا پر اتوار بازار سے کوئی آواز نہیں آئی ... سب خوش ...
یہ کیسی کربلا برپا ہوئی پشاور میں
لہو میں ڈوبے ہوئے میرے بچے مارے گئے
چمن اجاڑنے والو تمہیں خدا سمجھے
تمہیں نہ آئی حیا پھول تو ہمارے گئے
رہے گا یاد ہمیں آنے والی نسلوں تک
وہ نقش پا جو یہاں خون سے ابھارے گئے
#Remembering_APSMartyrs#APSPeshawarAttack#APSPeshawar
السلام علیکم، آج کا VLOG خصوصی طور پر 16 دسمبر 1971 کو پاکستان کے ٹوٹنے پر ہے۔ اسے ضرور دیکھیں۔ جلد آرہا ہے۔ انشاء اللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حیدر مہدی