لاہور سے یہ مستحق بیمار بزرگ جو سکیورٹی گارڈ کی ملازمت کرتے تھے لیکن اب گردے اور جگر فیل ہو جانے باعث بستر پر ہیں ۔ دل صرف بیس فیصد کام کر رہا ہے نقاہت و کمزوری سے اب چل بھی نہیں سکتے ہیں ۔ ہم ہر ماہ ان کی مدد کر رہے ہیں ڈائیلاسز مفت ہو رہے لیکن ایک ماہ کی ادویات و انجیکشن لیے 30 ہزار درکار ہیں ہم سب مل کر تعاون کر دیں تو بزرگ جو شدید تکلیف میں مبتلا ہیں ان کی زندگی کے آخری ایام سکون سے گزریں گے اور ڈھیروں دعائیں دیں گے ۔
نیپال کی آبادی کا 5% مسلمان!
سیلاب کا پانی ان محلوں اور علاقوں میں کم ہو گیا جہاں مسلمان رہتے ہیں، ایک بھی مسجد شہید نہیں ہوئی، ایک گھر بھی منہدم نہیں ہوا، ایک بھی مسلمان نہیں مرا۔۔۔
🚨 BREAKING:
Turkish Pres. Erdoğan shows images from Gaza depicting Israel's genocide.
"Could there possibly be any justification for this brutality in 2025?"
💔 ننھے ریحان کی زندگی آپ کی مدد کی منتظر ہے 🙏
ایک ننھا سا بچہ، جسے ابھی زندگی کے حسین دن دیکھنے تھے، آج حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے بستر پر زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔
ریحان خان کا تعلق #جلال آباد، #افغانستان سے ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے اس کی اکیلی ماں اپنے لختِ جگر کے ساتھ ہسپتال میں موجود ہے۔ ریحان کی اب تک 5 سرجریاں ہو چکی ہیں، جبکہ ایک اہم سرجری ابھی باقی ہے۔
پہلی سرجری کے لیے اہلِ خانہ نے 7 لاکھ روپے قرض لیا، مگر اب قرض کے بوجھ تلے دبے اس خاندان کے پاس مزید علاج کے لیے کچھ نہیں بچا۔
💔 ایک ماں اپنے بچے کو تکلیف میں دیکھ رہی ہے، مگر علاج کے اخراجات ادا کرنے سے بے بس ہے۔
🙏 خدارا! ریحان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور اپنی استطاعت کے مطابق اس کے علاج میں حصہ ڈال��ں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد بھی اس ننھی جان کے لیے زندگی کی ایک بڑی امید بن سکتی ہے۔
📍 حیات آباد میڈیکل کمپلیکس
🏥 سرجیکل C وارڈ، بیڈ نمبر 28
👦 مریض: ریحان خان
📱 0301-3027070
ایزی پیسہ | جاز کیش | واٹس ایپ
اسلام بادشاہ
آئیں، مل کر ایک ماں کی امید نہ ٹوٹنے دیں۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، شاید آپ کا ایک شیئر ریحان کی زندگی بچانے کا سبب بن جائے۔
#افغانستان
#Afghanistan
Sosyal medya platformlarında bebeklere yönelik cinsel istismarı anlatan ve Müslümanlara yönelik ağır ifadeler kullanarak katliam planladığını söyleyen 15 yaşındaki M.F.Ç. gözaltına alındı.
https://t.co/sYZOGBKtMk
BU BİR SUÇ DUYURUSUDUR (+18)
Maske kalıp kendini gizle eye çalışan bu soytarı, başta küçük çocukalar olmak üzere müslümanları, kadınları tehdit ederek Yüce yaradana küfürler etti.
Bu cani ruhlu soytarı derhal bulunup gerekli ceza verilmelidir!
@EmniyetGM@TC_icisleri