پاکستان کی سیاست میں جب بھی آمریت والوں اور ڈکٹیٹر نے آئین پر پیشاب کیا تو محسن نقوی جیسی شخصیات پیدا ہوئی ہیں۔ خالد خورشید
پیشاب کی پیداوار محسن نقوی پاکستان کی عوام کو دھمکیاں دے رہا ہے، عاصم منیر کے اس دلال کا انجام بھی قدرت نے بڑا عبرتناک رکھا ہو گا تاریخ کچھ ایسا بتاتی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب اپنے بیانات میں تضاد پر خود ہی غور کریں ،کچھ دن پہلے انہوں نے لندن میں فرمایاتھا کہ وہ چھٹی پر ہیں آج اپنے سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال کو جائز ثابت کرنے کے لیے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کبھی چھٹی پر نہیں ہوتا انکی ساتھی وزرا کے بیانات بھی آپس نہیں ملتے ایک وزیر صاحبہ نے کہا تھا کہ یہ جہاز ائر پنجاب کے لئے خریدا گیا دوسری وزیر صاحبہ نے کہا کہ ہاں خریدا ہے جہاز وزیراعلیٰ کے لئے خریدا ہے تا کہ پبلک کو ریلیف دی جا سکے 🤔
ضروری اعلان سماعت فرمائیں 🚨🚨
9 دن بعد لانگ مارچ ہے اور مریم نے ایک بیان دے کر سب کو جہاز کی بحث میں الجھا دیا ہے ۔۔
اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے صحافی یہاں تک کہ جیو بھی مریم کے جہاز پر فوکس کر رہا ہے اور PTI کے نادان لوگ بھی اسی دانے کو چھُگ رہے ہیں جو جرنیل نے پھینکا ہے ۔۔
9 دن رہ گے ہیں ایک ایک لمحہ عوام اور پارٹی کو متحرک کرنے پر صرف ہونا چاہیے اگر تو آپ سیریس ہیں اگر تو 27 ستمبر آپ کے لیے زندگی اور موت کا معاملہ ہے 🙏
ہر طرف ورکر کنونشنز ہونی چاہیے لانگ مارچ کی تیاری اور گھر گھر عوام کو متحرک کرنے پر توجہ ہونی چاہیے ۔۔
جرنیل کی طرف سے پھینکے گے ہر دانے کو اگنور کریں اور ��انگ مارچ پر فوکس کریں ۔
اعلان ختم ہوا ۔۔
الیکشن کمیشن ریکارڈ کے مطابق مریم نواز کے اکاؤنٹ میں صرف ایک کروڑ کیش تھا تو انہوں نے جہاز کے پونے تین کروڑ اخراجات کہاں سے جمع کروائے ؟ محمد مالک صاحب کا سوال
سہیل آفریدی بہت شدت سے ن لیگ کے خلاف زور لگا رہا ہے۔ نہیں بھائی۔ نا تو عمران خان کو قید ن لیگ نے کیا۔ نا لانگ مارچز پر فائرنگ ن لیگ نے کی۔ نا ہی عمران خان کی ملاقاتیں ن لیگ نے ختم کی ہیں۔
پاکستانی فوج کو بین الاقوامی میڈیا کے لیے علیحدہ ترجمان- ممکنہ طور پر میجر جنرل یا بریگیڈیئر مقرر کرنے پر غور کرنا چاہیے۔ حالیہ انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر غیر ملکی ادارے سے بات چیت میں مشکل کا شکار نظر آئے، طویل توقف لیتے رہے اور انگریزی میں روانی سے بات بیان کرنے میں دقت محسوس کی۔ مسلح افواج جیسے اہم ادارے کے لیے ضروری ہے کہ عالمی سطح پر اعتماد اور وضاحت سے بات کرنے والا شخص سامنے آئے تاکہ ادارے کا تاثر مزید مضبوط ہو
آپ لوگ حسنین رفیق کا ٹوٹا ہوا گھر دیکھ کر دکھی ہیں۔ یہ گھر نہیں خواب ٹوٹا ہے۔ ایک مڈل کلاس نوجوان نے کتنی محنت سے اپنا نام بنایا۔ کرائے کے گھر سے اپنے گھر میں منتقل ہوا۔
لیکن گستاخی معاف آپ لوگوں کے یہ ٹسوے ایک آدھ دن کے لیے ہیں۔ آپ کے دلوں میں آج بھی ان ظالموں کے لیے ہمدردی ہے۔ آپ بہانے بہانے سے انکے نیچے لیٹتے ہیں۔
یہ پہلا گھر یا خواب نہیں ٹوٹا۔ ایسے ہزاروں گھر اس فوج نے پچھلے چار سال توڑے۔ لیکن ابھی یہ آخری بھی نہیں ہے۔ اگر آپ کے اندر غیرت کی رتی موجود ہے تو اپنے جیسے مڈل کلاس آدمی کی کم از کم اتنی حمایت کریں کہ اس سب کے مرکزی کرداروں کی نرم گرم حمایت چھوڑ دیں۔