ایک بادشاہ بازار سے گزررہاتھا کہ ایک غریب آدمی 2 روپے میں گدھا بیچ رہا تھا۔اگلے دن بادشاہ پھر وہاں سے گزرا وہ پھر وہیں بیٹھا گدھا بیچ رہا تھا۔ بادشاہ رک گیا اور اس سے پوچھا کہ گدھا کتنے کا ہے اسنے دیکھا کہ بادشاہ ہے اسنے قیمت 50 روپے بتا دی۔ بادشاہ بولا کل تو تم 2 روپے کا بیچ
والوں کی ہے۔ اچھی تبدیلی صرف ان کو ہی نظر آرہی۔ اور اپنا ہی لیڈر بھی مہنگا پڑ رہا ہے۔وہ ذہنی طور پر اب یہ سمجھ چکے ہیں کہ ہمارے لیڈر میں وہ خوبی ہی نہیں جو وہ کنٹینر پر کھڑے ہو کر بیان فرمایا کرتے تھے۔اور ہم 22 سال اس کا ڈھول کی تھاپ پر چرچا کیا