💞السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💞
🥀صبح بخیر 🥀
```حالات کوئی بھی ہو کیسے بھی ہو
شکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے```
*الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ۞🫶🏻🌸
آج رات #فیفا ورلڈکپ 2026 میں سعودی عرب اپنا پہلا میں یورگوئے کے ساتھ کھیلے گی میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 3 بجے شروع ہو گا
گڈ لک ٹیم #سعودی_عرب 🇸🇦��️
فٹبال رینگ میں ورلڈ ن��بر 64 کابو ورڈی جو براعظم افریقہ میں موجود ہے اور جس کی آبادی صرف 5 لاکھ ہے (جس ملک کا نام میں پہلی دفعہ سن رہا ہوں) نے ورلڈ نمبر 3 اسپین کی ٹیم کا شاندار مقابلہ کیا، میچ 0-0 سے برابر رہا، یہ اسپین کے لیے کسی شکست سے کم نہیں، جبکہ کابو ورڈی کےلیے جیت جیسا ہے
آبادی یا سڑک سے ہٹا دینا، کئی لوگوں کو اذیت سے بچا سکتی ہے۔
آئیں ہم سب مل کر ایک ذمہ دار معاش��ہ بنائیں، جہاں اپنی آسانی کے ساتھ دوسروں کی سلامتی اور آرام کا بھی خیال رکھا جائے۔
✍️ محمد اعجاز
⚠️ ایک اہم سماجی پیغام ⚠️
جب کھیتوں میں گندم کی کٹائی ہوتی ہے تو اکثر دیکھا گیا ہے کہ تھریشر یا مشین کا رخ سڑک کی طرف کر دیا جاتا ہے۔ بظاہر یہ ایک معمولی بات لگتی ہے، لیکن اس کے اثرات بہت سنگین ہوتے ہیں۔
��ڑک سے گزرنے والے مسافر، موٹر سائیکل سوار، اور پیدل چلنے والے افراد شدید گرد
و غبار کا شکار ہو جاتے ہیں۔ آنکھوں میں جلن، سانس لینے میں دشواری اور حادثات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ عمل نہ صرف غیر ذمہ داری ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق کے بھی خلاف ہے۔
ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہماری سہولت کہیں دوسروں کی تکلیف کا سبب تو نہیں بن رہی؟ تھوڑی سی احتیاط، جیسے مشین کا رخ