29 مئی 1974 کو ربوہ اسٹیشن پر قادیانی گماشتوں کے نشتر میڈیکل کالج کے طلباء پر تشدد کے نتیجے میں ملک گیر منظم مگر پُرامن تحریک چلی کہ اس سے پہلے اس کی مثال نہیں ملتی
7thSeptember1974
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
مرزائیوں نے اپنے آپ کو عام ملت سے الگ ایک امت بنالیا ہے۔ ایک نئی نبوت کے وہ مدعی بن چکے ہیں لہذٰا اسمبلی نے انہیں کے آلۂ ہتھیار سے انہیں مفلوج کردینے کا فیصلہ کردیا.
7thSeptember1974
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
قادیانی مرزا کو مستقل نبی اوراپنے آپ کو مستقل امت مانتے ہوئے اپنی حکمت عملی کے قیام کا آغاز قیام پاکستان سے بہت پہلے ہی کردیا تھا
7thSeptember1974
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
واقعہ ربوہ سے پہلے قادیانیوں نے اپنے آپ کو عام مسلمانوں سے الگ کرلیا تھاان کے پیچھے نماز پڑھنا،رشتہ کرنا،جنازہ پڑھنا،غرض ہر مشترک عمل پر عام مسلمانوں سے تعاون کرنے پر تیار نہیں تھے۔
7thSeptember1974
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
قادیانیت کے آغاز اور اسکی نشو ونما اور اسکی سیاسی سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائے تو صاف نظر آتا ہے کہ قادیانیت ایک دہشت پسند خفیہ سیاسی تنظیم ہے
7thSeptember1974
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
عام طور پر قادیانیت کو ایک مذہبی تحریک سمجھا جاتا ہے جس کے عقائد ونظریات قرون وسطیٰ کے " *قرامطہ* " اور " *باطنیہ* " سے مماثل ہیں
7thSeptember1974
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
حکومت وقت سے مطالبہ: 7ستمبر مسلمانوں کےلۓایک عظیم اور مبارک دن ہے اور اس دن ہمیں ایک خفیہ دشمن سے نجات ملی اسلئے قومی سطح پر اس دن کا خاص طور پر اہتمام کیا ج��ئے ۔
7thSeptember1974
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
خود کو کافر کہلاناے کی ذمہ داری بھی خود لاہ��ری فرقہ پر عائد ہوتی ہے کہ جھوٹے نبی کے ماننے والوں کو کیوں مسلمان سمجھا اور کیوں ان سے برادرانہ تعلق رکھے
7thSeptember1974
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
ایک دوسرے کو کافر کے باوجود (ربوی اور لاہوری فرقہ ) ایک دوسرے کو مسلمان کہتے ہیں، اس وجہ سے آئینی فیصلہ میں دونوں کا حکم ایک رکھا جانا ضروری تھا
7thSeptember1974
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
دنیا جانتی ہے نبی کو نبی نہ ماننا کفر ہے غیر نبی کو نبی ماننا بھی کفر ہے لاہوریوں کے نزدیک ربوائی فرقہ غیر نبی کو نبی ماننے کی وجہ سے کافر اور ربوہ والوں کے نزدیک لاہوری فرقہ نبی کو نبی نہ ماننے کی وجہ سے کافر
7thSeptember1974
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
مرزا صاحب کے فتوی کے مطابق لاہوری فرقہ اسی وقت مسلمان سمجھا جاۓ گا جب کہ وہ ایک بہت ہی لمبا اشتہار شائع کرے اور تمام عالم اسلام کے ایک ایک فرد کا نام لے کر اس کے
کافر ہونے کا اعلان کرے
7thSeptember1974
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
7 ستمبر کے آئینی فیصلے سے پہلے اور بعد قریباً تمام عالم اسلام کے مسلمانوں نے مرزا صاحب کو دعوی نبوت کی وجہ سے خارج از اسلام قرار دیا۔
7thSeptember1974
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
”جو شخص مجھے نہیں مانتا وہ مجھے مفتری قرار دے کر مجھے کافر ٹھہراتا ہے، اس لئے میری تکفیر کی وجہ سے آپ کافر بنتا ہے "
(ایضاً حاشیه روحانی خزائن ج:۲۲ ص: ۱۷۷)
7thSeptember1974
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
مرزا صاحب کا فتوی
: ہر ایک شخص جس کو میری دعوت پہنچی ہے اور اس نے مجھے قبول نہیں کیا وہ مسلمان نہیں ہے ۔“
(حقیقة الوحی ص:۱٦۳، روحانی خزائن ج:۲۲ ص:۱۲۷)
7thSeptember1974
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
29 مئی کو ربوہ کا حادثہ پیش آیا۔حالات نے نازک صورت حال اختیار کر لی مسلمانوں کے جذبات مشتعل ہوگئے مگر حکومت نے1953کی تحریک ختم نبوت کی طرح اس تحریک کو بھی کچلنا چاہا۔
7thSeptember1974
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت