*اُڑتے پرندے صبح صبح، لے کر ہر اِک گُل کی بُو،*
*کر رہے تھے یہ گفتگو،*
*"بَلَغَ الْعُلٰی بِکَمَالِہٖ"*
*تھی روشنی سے بھری فضا،*
*جہاں تک بھی اٹھتی تھی نگاہ،*
*آتی تھی ہر سُو یہ صدا،*
*"کَش��فَ الدُّجٰی بِجَمَالِہٖ"*
*
*
*"صَلُّوا عَلَیْہِ وَآلِہٖ" ﷺ 🌹❤️*
اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹
صبح بخیر
شکر ہے اداسیاں اللہ سے بانٹی جاسکتی ہیں✨🪸
شکر ہے دکھ اسے بتائے جاسکتے ہیں✨🍁
شکر ہے اسکے آگے کھل کے رویا جاسکتا ہے
✨🍃شکر ہے وہ سنبھال لیتا ہے✨🖤
ورنہ پریشان حال لوگ شاید جلد ہی غم سے مرجاتے۔۔
صلی اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ وبارک و سلم۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
*زندگی سفر ھے منزل نہیں۔ اگر یہ سمجھ آجائے تو الجھنیں ختم*
اللہ آپکو بمعہ اہل خانہ دنیا اور آخرت میں خوش رکھے سلامت رکھے آمین ثم آمین
صبح بخیر