چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیپلز یوتھ آرگنائیزیشن میرپورخاص ڈویژن کے سابق صدر و پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ٹھارو خان پنہور کے انتقال پر اظہارِ دکھ و افسوس
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مرحوم ٹھارو خان پنہور کے صاحبزادگان بھاول پنہور، شہاب پنہور اور دیگر سوگوار اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
مرحوم ٹھارو خان پنہور پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے، پارٹی کے لیے ان کی خدمات اور جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: بلاول بھٹو زرداری
ٹھارو خان پنہور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے وفادار جیالے اور حقیقی سپاہی تھے، ان کی وفاداری اور سیاسی خدمات قابلِ قدر ہیں: بلاول بھٹو زرداری
مرحوم ٹھارو خان پنہور کی وفات سے پیپلز پارٹی ایک مخلص اور وفادار کارکن سے محروم ہوگئی ہے: بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مرحوم ٹھارو خان پنہور کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا انگولا میں IMMAF ورلڈ کپ میں پاکستانی فائٹر منیشہ علی کی شاندار کامیابی پر مبارکباد
سرزمینِ گلگت بلتستان کی بیٹی منیشہ علی نے عالمی سطح پر پاکستان کا پرچم سربلند کردیا: بلاول بھٹو زرداری
منیشہ علی کی کامیابی صرف ایک گولڈ میڈل نہیں، پاکستان کی بیٹیوں کے عزم، حوصلے اور صلاحیت کی عالمی پذیرائی ہے: بلاول بھٹو زرداری
نوجوان کھلاڑیوں، بالخصوص خواتین کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے کے لیے مزید مواقع اور عالمی معیار کی تربیتی سہولیات فراہم کرنا ہوں گی: بلاول بھٹو زرداری
منیشہ علی کی کامیابی پاکستان کے کھیلوں کے روشن مستقبل اور خواتین کے بڑھتے ہوئے کردار کا امید افزا پیغام ہے: بلاول بھٹو زرداری
خواتین کو بااختیار بنانے اور انہیں ہر میدان میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے خواب کا بنیادی حصہ تھا: بلاول بھٹو زرداری
منیشہ علی کی عالمی کامیابی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے اس خواب کی تکمیل کی جانب ایک خوبصورت قدم ہے جس میں پاکستان کی ہر بیٹی کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے برابر مواقع حاصل ہوں: بلاول بھٹو زرداری
میں منیشہ علی، ان کے والدین، کوچز اور پاکستان کی پوری MMA فیملی کو اس شاندار اور تاریخی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں: بلاول بھٹو زرداری
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔
صدر آصف علی زرداری کا آپریشن شعبان اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں 71 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔
بھارت اور افغان طالبان کی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں: صدر زرداری
بلوچستان میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے کلیئر کرنا سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے: صدر آصف علی زرداری
غیر ملکی سرپرستی اور معاونت سے ہونے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی: صدر آصف علی زرداری
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں اور خدمات قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں: صدر زرداری
خیبرپختونخوا حکومت کی دہشتگرددی پر پُراسرار خاموشی اور کالعدم تنظیموں کیساتھ ایک پیج اور ایک ایجنڈے پر چلنا واضح کرتا ہے کہ پی ٹی آئ کالعدم تنظیموں کا سیاسی ونگ ہے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پاک بحریہ کی نئی آبدوز ’ہنگور‘ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاری اور بحری دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کو سراہا۔
جدید جنگی صلاحیتوں سے لیس پاک بحریہ قومی بحری حدود کے تحفظ اور خطے کے امن و سلامتی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے: صدر زرداری
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی قیادت میں پاک بحریہ کی آپریشنل تیاری اور بحری دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کو سراہا۔
پاکستان کی بحری دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ ملکی سمندری حدود کے مؤثر دفاع اور خطے میں امن کے قیام کے عزم کا عکاس ہے: صدر زرداری
یاد رہے کہ صدر زرداری نے اس سال 30 اپریل کو اس آبدوز کے پاکستان سپرد کرنے کی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے جو چین کے شہر سانیا میں منعقد ہوئی تھی۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پاک بحریہ کی نئی آبدوز ’ہنگور‘ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاری اور بحری دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کو سراہا۔
جدید جنگی صلاحیتوں سے لیس پاک بحریہ قومی بحری حدود کے تحفظ اور خطے کے امن و سلامتی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے: صدر زرداری
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی قیادت میں پاک بحریہ کی آپریشنل تیاری اور بحری دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کو سراہا۔
پاکستان کی بحری دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ ملکی سمندری حدود کے مؤثر دفاع اور خطے میں امن کے قیام کے عزم کا عکاس ہے: صدر زرداری
یاد رہے کہ صدر زرداری نے اس سال 30 اپریل کو اس آبدوز کے پاکستان سپرد کرنے کی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے جو چین کے شہر سانیا میں منعقد ہوئی تھی۔
"Pakistan has a remarkable diversity of landscapes and experiences, from the mountains of the north and the ancient civilizations of the Indus Valley to our Islamic and Gandhara heritage, cities, deserts and coastal areas. Our greatest strength, however, remains the warmth and hospitality of our people." ~President Asif Ali Zardari Message on the occasion of World Tourism Day
"Tourism can create livelihoods, support local businesses and open opportunities for young people and women. It can also bring economic activity to communities across the country. At the same time, we must protect our natural environment, cultural heritage and traditions for future generations."
~President Asif Ali Zardari Message on the occasion of World Tourism Day
Message from Mr. Asif Ali Zardari,
President of the Islamic Republic of Pakistan, On the occasion of World Tourism Day (27th September 2026)
On the occasion of World Tourism Day 2026, I extend my greetings to the people of Pakistan, the global tourism community and all those who travel to discover new places, cultures and communities. This year’s theme, “Digital Agenda and Artificial Intelligence to Redesign Tourism”, draws attention to the changes that technology and artificial intelligence are bringing to the way people plan their journeys, discover destinations and experience different cultures. We must ensure that these changes remain responsible, inclusive and beneficial to people and communities.
Pakistan has a remarkable diversity of landscapes and experiences, from the mountains of the north and the ancient civilizations of the Indus Valley to our Islamic and Gandhara heritage, cities, deserts and coastal areas. Our greatest strength, however, remains the warmth and hospitality of our people.
Tourism can create livelihoods, support local businesses and open opportunities for young people and women. It can also bring economic activity to communities across the country. At the same time, we must protect our natural environment, cultural heritage and traditions for future generations.
On this World Tourism Day, I invite travellers from around the world to discover Pakistan, experience our hospitality and see for themselves the beauty and diversity of our country.
Let us build a tourism sector that embraces innovation while remaining rooted in our values of hospitality, respect and responsibility. Pakistan welcomes the world with open arms.
⸻
ڈیرہ اسماعیل خان میں امن میلہ چیک پوسٹ پر ہونے والا دھماکا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر نے دل رنجیدہ کر دیا ہے
شہداء کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ ان کی درجات بلند فرمائے ۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ملاقات کر رہے ہیں۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وزیر اعلی کو بلا مقابلہ وزیر اعلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
@amjadhussainaza
سہیل آفریدی وڑ گیا
سہیل آفریدی میدان چھوڑ گیا
سہیل آفریدی کے خلاف ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
پارٹی کا اپنا سوشل میڈیا سہیل آفریدی کے خلاف ہوگیا
قصہ مختصر یہ کہ اس جماعت میں جس کو جتنی جلدی شہرت ملی اس سے کہیں زیادہ تیزی کیساتھ سوشل میڈیا نے ذلت کے تمغہ بھی ان کو لگائے