جسکو اللہ نے سب کچھ دے رکھا تھا اس عمران خان کی مالی حیثیت اتنی کمزور تھی کہ اس نے 2002 کےٗ الیکشن کے 20 لاکھ قرضہ اتارنے کے لئے جوا کھیلا
اور آج اسکی اور اسکی بہنوں کی اربوں کی جائیدادیں ھیں جو نہ جانے کہاں سے آگئیں
یوتھیو دسو خاں ذرا
عمران خان کی جانب سے ایک اور فائنل کال ۔۔ پارٹی لیڈرشپ پر عدم اعتماد کرتے ہوئے عمران خان نے تحریک چلانے کیلئے اپنے بیٹے برطانیہ سے امپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔۔ جی ہاں دھرتی کا سینہ چیر کر کرن ارجن آئیں گے اور اپنے والد کو آزاد کرائیں گے
🚀 Join me on XOGS - the ultimate CryptoTwitter AI scoring platform! Get your influence evaluated and earn $XOGS tokens. Use my invite link: https://t.co/z3KV0Row7n #XOGS#CryptoTwitter#AI
🌟 Ready to unlock your CryptoTwitter potential? XOGS provides AI-powered influence scoring and $XOGS token rewards. Get started: https://t.co/65HQcAxdMU #XOGS#CryptoInfluencer
وہ جو کہتے تھے کہ پورا نظام عمران خان کے قدموں میں بیٹھا ہے آج ایک ملاقات کیلئے روتے دکھائی دے رہے ہیں ۔۔ نوازشریف کو بستر مرگ پر پڑی اپنی اہلیہ کی خیریت پوچھنے کیلئے فون پر بات نہ کرانے والے عمران خان آج ملاقاتیں نہ ہونے پر دہاہیاں دے رہے ہیں ۔۔ یہ ظلم نہیں مکافات عمل ہے
جب بات کریکٹر کی آتی ہے تو مریم نواز نے اپنے لیڈر کی خاطر جنرل باجو�� ،جنرل فیض کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
جبکہ گنڈاپور ایک سیکٹر کمانڈر کے سامنے جھگ گیا
مریم کی تعریف تو بنتی ہے :مرزا شہزاد اکبر