@TurkiyeUrdu_ سورۃ الحجرات (49:10) میں ارشاد ہے:
"إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ"
(ترجمہ: مومن تو صرف بھائی بھائی ہیں، پس اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کروا دو اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔)
@Bolo_WaQar مرد نشے کا عادی ہے نشہ کرتا ہے
بیوی نے فل تنگ ہو کر یہ کام کیا ہے
(باتوں سے یہ لگ رہا ہے)
وُہ یہ بھی بول رہی ہے چ ھ ر ی کدر ہے میں آج خود کو ہی مارتی ہوں