پورے پنجاب سے کتنے لبڑولز کے بچوں نے پوزیشنیں لی ہیں کسی کے پاس ہے کوئی خبر.؟
انکا تو مطالبہ رہتا ہے دینی مدارس بند کر کے اسکول کالجز کھولیں، تو کتنے لبڑولز نے عملی طور پہ اپنے بچوں کو اس لائق بنایا کہ وہ پوزیشنیں لیں.
نوٹ :ملتان میں مولوی کی بیٹی نے پوزیشن ضرور لی ہے 😊
@ShamaJunejo میری ناقص رائے میں زکوٰۃ سال کے عرصہ کے بعد لاگو ہوتی ہے اسے ہر ماہ نہیں نکالا جا سکتا اور زکوٰۃ ہر مسلمان پر فرض ہے اس کی شہریت جو بھی ہو دوسرے ٹیکسز اس زمرے میں نہیں آتے۔واللہ اعلم
واپڈا والوں کی حرامزدگیاں ختم نہیں ہو سکتیں یہ لوگ ریڈنگ جان بوجھ کے دو سے تین دن لیٹ کرتے ہیں تاکہ صارف کے یونٹس دو سو سے زائد ہو جائیں اور وہ چھ ماہ کے لیے ان کی عیاشیوں کا بوجھ اٹھاتا رہے #NoMoreSlabLooting