پاراچنار میں کئی دِنوں سے ماتم ہے اساتذہ کےساتھ سب غم و درد کی عالم میں ہے مگر مجال ہے کہ ریاست پاکستان نے ذرہ برابر بھی توجہ دی ہو۔
ریاست طالبان اور ہندوستان کےساتھ ملاقاتوں پر خوشی منا رہی ہیں جبکہ کرم کے کرب ناک واقعے کو انصاف چھوڑو محص میڈیا کوریج بھی نہیں ہے
#Justice4Kurram
شھباز شریف کے اجلاس اور فوجی آپریشن فیصلے کےبعد پاکستانی میڈیا میں بیانیہ بنایا جارہا ہے کہ گویا پختونخوا میں دھشتگردی اڈے اور پھر آپریشن کی ضرورت ہے۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ دھشتگرد تنظیمیں ریاست نے خود بنائے ہیں اور پشتونوں کو تباہ کرنےلئے استعمال کرتےہیں۔
#NoMoreOperationsAccepted
عجب ڈالرز کی ضربِ غضب کہانی۔
چند بندوں سے دھماکے کراو، پھر آپریشن کے نام پر بیرونی امداد، اندرونی اختیارات، اور پشتونوں کے وسائل لوٹو۔ نتیجے میں اپ لوگوں کو جزیرے اور پاپاجونز اور ہمیں تباہ برباد وطن، یتیم،بیواؤں، خون اور آنسو۔
20 سال اپریشنوں کے نتائج یہی ہے۔
#PashtunLivesMatter
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں تقریر پر صرف میرے خلاف غداری اور دھشتگردی کا ایف ائی ار درج کیا گیا۔
ظلم جبر کے خلاف حق کے آوازوں کو ایف ائی ارز، جیل یا پروپیگنڈو سے نہیں دبایا جاسکتا ہے ہاں اسکا حل صرف اور صرف انصاف دینا ہے۔
#ApartheidState
خالق داد کو 2 مہینے پہلے پاکستانی سیکورٹی فورسیز نے ہرنائی میں احتجاج کے دوران دِن دھاڑے قتل کر دیا۔
اُسکی ماں روزانہ جاکر اسکے تشدد زدہ لاش کی یاد میں اسکے قبر کے ساتھ بیٹھ کر روتی رہتی ہے۔
آج تک خالق داد کے انصاف کیلئے پاکستان کے میڈیا، عدلیہ اور پارلمان کی ایک بیان تک نہیں آیا
#لکی_مروت_امن_احتجاج
کل 16اکتوبر2022 صبح 08:30 بجے ڈگری کالج لکی مروت سے دھشتگردی، جنگیں اور دھشتگردی کے پالیسیوں کے خلاف احتجاجی ریلی شروع کی جائیگی۔
سب سے شرکت کی اپیل۔
Mockery....MNA Ali Wazir is not set free by Sindh Police despite bail. Now jail authorities came up with a new case against @Aliwazirna50 for violation of loudspeaker act in Miran Shah to keep him in jail. PDM got his vote for No Confidence but forgot him after #ReleaseAliWazir
This young guy manzoor pashteen is winning the hearts of people and now his voice is echoing into the central part of Pakhtunkhwa.He is the true heir of Bacha Khan for being honest, humile and speaking his heart out. HE is a throneless king of pashtuns.
سوات میں دہشت گردی کے خلاف تاریخی احتجاج کے اثرات کو زائل کرنے کی کوشش میں صرف تحریک انصاف کے لوگ لگے ہوئے ہیں۔
پختونخوا کے نوجوانوں کیلئے اپنے دشمن کے پہچاننے کا بہترین موقع ہے۔
#سوات_د_امن_کور_دی#SwatRejectsMilitancy
بونیر کے حوالے سے یہ نوٹس گردش میں ہے۔
طالبانوں کے ساتھ مزکرات، پھر بدامنی اور پھر امن لانے کے نام پر مار پٹائی، قبضے اور قتل و غارت۔
سوات میں باپ بیٹے کو تو ڈائریکٹ فوج نے مار دئے مگر اسکے حوالے سے کوئی عدالتی انصاف؟
اب بھی وقت ہے ریاست پشتون بیلٹ میں سٹریٹیجک گیم ختم کرے
علی وزیر پر سندھ میں جتنے بھی مقدمات تھے سب میں ضمانت ہوگئی ضمانتی مچلکے جمع کیئے اور رہائی کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے ہونے کے 20 دِن ہوگئے مگر علی کو رِہا نہیں کیا گیا۔
عدالتی ضمانتوں کے باوجود علی وزیر اس وقت سندھ حکومت کے ماتحت کراچی جیل میں مکمل حبسِ بے جا میں بند ہے۔1/2