ایک صحافی کو مہدی حسن کی طرح ہونا چاہیے جس کو ہر چیز کے بارے میں مکمل احوال ہو جو صرف جذباتی باتوں اور کہانیوں سے نہیں بلکہ کسی بھی موضوع پر مکمل گرفت اور انفارمیشن کی بنیاد پر مخالف کو ناک آؤٹ کرے۔
ذرا یہ مکالمہ سنیں
ہم پختون دہشت گرد نہیں !!!
عامر میر صاحب !
سیاست کریں لیکن ملک میں لسّانی و علاقائ تعصب نہ پھیلائیں ! محبت پھیلائیں نفرت نہیں ! جوڑ لائیں توڑ نہیں !!!
#عامر_میر_معافی_مانگو