ناجائز نظام کی پیداوار فارم 47 کی جعلی وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے ساتھ لگنے والے پاکستان کے تینوں دیگر صوبوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے دیا ہے اور پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالے سے مودی اور انڈیا کو کلین چٹ دے دی ہے۔
اس کے بیان نے ریاست پاکستان کے عالمی سطح پر دہشتگردی کے حوالے سے مؤقف کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، اور اس نظام کو بنانے اور چلانے والوں کی سوچ پر بھی مزید سوال کھ��ے کر دئیے ہیں !!
یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ کے دوران بھی نوازشریف سمیت یہ ٹولہ غائب رہا تھا اور جنگ کے خاتمے تک کوئی بیان نہیں آیا۔اور ڈان لیکس کے زریعے بھی دہشتگردی کا الزام پاکستان پر لگا دیا تھا- یہ ہ��یشہ قومی مفاد کے آگے ذاتی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں - پاکستان، پاکستانی اور پاکستانی ادارے صرف ان کے لئے تبھی قابل احترام رہتے ہیں جب تک یہ ان کی ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے ہیں۔
چھوٹے صوبوں کے خلاف تعصب بھرا لہجہ PMLN کے پاکستان کو تقسیم کرنے کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے- لیکن اب تین وفاقی اکائیوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے دینا ملک کی بنیادوں کو مزید تباہ کرنے کے مترادف ہے-
ان لوگوں کو 8 فروری 2024 کو ناصرف پاکستان بلکہ پنجاب اور لاہور کی عوام بھی مسترد کر چکے ہیں۔ اس شرمناک شکست کے باوجود ایسی گھٹیا سوچ کے لوگوں کو اقتدار پر بٹھانے اور انگلی پکڑ کر چلانے والوں کے لیے یہ ایک مزید سبق ہے کہ عوام کے ووٹ اور عوام کے فیصلے کی قدر نہ کر کے ملک مضبوط نہیں تباہ ہو جاتے ہیں۔
عمران خان کیلئےہماری اپیل انسانی ہمدردی کی بنیادپرہے، پاکستانی سیاست میں مداخلت کرنامقصدنہیں،ہماری درخواست صرف یہ ہےکہ عمران خان کوضروری طبی توجہ اورمناسب علاج فراہم کیا جائے،21 سابق کپتانوں نے عمران خان کو مطلوبہ طبی امداد فراہم کرنے کے مطالبے پر خط پر دستخط کیے،مائیکل ایتھرٹن
The Pakistan Tehreek-e-Insaf party of former Pakistani PM Imran Khan has filed a contempt petition against the government after authorities sent him to a state-run hospital instead of the private facility ordered by the top court, party officials said https://t.co/oX5dCO7Uzn
The rights of political prisoners are universal, beyond Geography Government or political affiliation. Be it in India ,Pakistan or anywhere in the world, those incarcerated must be treated with dignity and humanity, with access to proper medical care, family and legal counsel, and due process.
Court orders must be respected and rule of law upheld. Political differences can never justify denying a prisoner his or her fundamental rights.
https://t.co/U2iNA8nMdG
The sister of Pakistan’s former prime minister Imran Khan says he told her he was being tortured in jail.
Dr Uzma Khan met her brother after he was taken to hospital for a checkup under a court order, before being quickly returned to prison.
Imran Khan has become “a symbol of democratisation in a country that has been pillaged for decades by a military junta.”
Why is Khan still behind bars – and what happens next? Read the full column from @DanielJHannan 👇
https://t.co/4JsmtgMLEO
Former Pakistan PM Imran Khan is being “repeatedly tortured” in Rawalpindi’s Adiala Jail, his sister has alleged.
The claim came hours after Khan was returned to prison following a medical examination ordered by the Supreme Court.
🚨 BREAKING | Pakistan
Nation on edge as jailed former PM Imran Khan’s transfer from Adiala Jail to Shifa International Hospital, Islamabad, remains awaited.
Supreme Court ordered the move within 48 hours on Aug 18 amid health concerns (blood pressure, anxiety & eye issues). Medical board including personal physicians to oversee treatment. Stay till at least Sept 16.
Security tight around hospital. Routes restricted. All eyes on implementation.
#ImranKhan #ShifaHospital #Pakistan #PTI
@ArifAlvi you and your colleagues enjoying All facilities from him but you never came out for him once in three years shame on you and all PTI so called leadership.
@NaureenJanjua آپ کا منجھا ہوا سیاستدان جیل میں قید ایک اسئ سالہ بزرگ خاتون سے بری طرح ہار چکا ہے اور ڈھٹائی سے جھوٹ کے سیٹ پر بیٹھا ہے ۔اگر منجھا ہوا اس کو کہتے ہیں تو بہتر ہے کہ خان ساری زندگی جیل میں گزارے ۔
ان اندرونی غداروں نے عمران خان کو صرف اس لیے اقتدار سے اتارا کیونکہ اُس نے کافروں کی سرزمین پر کافروں کے سامنے حضرت محمد ﷺ کا نام لیا تھا، اسلام کا نام لیا تھا اور مسلمانوں کو مقدمہ لڑا تھا، سہیل آفریدی
ہم کاکروچ نہیں اقبال کے شاہین ہیں۔ ہم نے ان ظالموں سے پاکستان کو آزاد کروانا ہے۔ اس بار واپسی نہیں ہوگی چاہے گولی چلی، ٹینک چلے یا راکٹ لانچرز چلے، جہاں جانا ہے وہاں پر ایک کوئی آخری شخص رہ جائے گا تو وہ میں ہوں گا۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا پشاور میں کنونشن سے خطاب