@Asadrchaudhry ایسی بیان بازی صرف سیاست ہے۔ سب اندر سے ملے ہوئے ہیں۔ آپ خوامخواہ کیوں سیریس اور جذباتی ہو رہے ہیں اور بیچارے عام فہم لوگوں کے ذہن خراب کر رہے ہیں؟
@NaseerAwanX رکارڈنگ والے کو پتہ تھا کہ یہاں جہاز آئیگا اس لیے پہلے ہی رکارڈنگ شروع کر دی اور اپنی جگہ سے ہلا بھی نہیں۔😂 حلال کماٶ بھئی، AI جھوٹی وڈیو والی کمائی حرام ہوتی ہے 😜
@Shehryar_9@Aadiiroy2 جاہل آدمی، جھٹ میں اسلام کا لبادہ اوڑھ لیتے ہو، تو اسلام میں عورت کی زبان درازی جائز ہے کیا؟ اسلام نے عورت کو شوہر کی عزت کرنے کا حکم نہیں کیا؟ پہلے عورت کو ��ھی اسلام سکھائیں، پھر مردوں کو
@wajih_sani پاکستانی عورتیں چاہتی ہیں وہ مغربی ہوں مرد مشرقی۔ پاکستانی عورتوں کو زندگی اور کلچر مغربی چاہیے لیکن عزت و احترام اسلامی۔ یہ کھلا تضاد اور دوغلاپن ہے۔ اگر رتبہ اسلامی چاہیے تو زندگی بھی اسلامی گزارو ورنہ مرد کو بھی مغربی بننے دیں۔ پھر دونوں برابر حیثیت رہیں
@wajih_sani عورت کارڈ بند ہونا چاہیے۔ حنا پرویز بٹ کی ٹویٹ ہے کہ مرد عورت دونوں برابر ہیں۔ اب عورتوں کے ساتھ ویسا ہی سلوک ہونا چاہ��ے جیسا وہ خود اختیار کرتی ہیں۔