لڑکی کا پہلا پیار یا بابا ہوتے ہیں یا ٹیچر یا بھائی مگر سب کے لیے شرط ہے ان میں جو کوئی بہت کئیر کرتا ہوگا لڑکی اسے ہی اپنا سمجھے گی۔ بھائی اور بابا جتنا بھی کر لیں بہت مشکل سے دوست بن پاتے ہیں مگر ٹیچر یا ٹیوٹر ایک تو غیر ہوتا ہے تو اس سے شرم وغیرہ کم اور دوستی جلدی ہو جاتی ہے۔