طلال چوہدری کو ٹکٹ نہ ملا۔
نواب شیر وسیر نے تصدیق کردی کہ پارٹی لیڈرشپ نے انہیں ُٹکٹ دے دیا ہے۔
کہتے ہیں ہم بھی پارٹی کے وفادار ہیں کیونکہ ہم نے تحریک عدم اعتماد میں ن لیگ کا ساتھ دیا ہے
#11thHour
جب بیرسٹر گوہر نے کہہ دیا کہ ہماری جماعت کو فائز عیسی صاحب پر اعتماد ہے تو شیرُافضل مروت صاحب نے کیوں کہا کہ خان صاحب کو فائز عیسی صاحب پر اعتماد نہیں ہے۔؟
#11thHour
وکیل عمران خان جناب حامد خان کہتے ہیں۔
نواز شریف کی تاحیات نااہلی کےپیچھے کچھ قوتیں تھیں جو انہیں راستے سے ہٹانا چاہتی تھیں۔
سپریم کورٹ نے آج اچھا فیصلہ سنایا ہے
#11thHour
ALHUMDOLILLAH 10th QURAN E PAK COMPLETED AFTER RAMADAN 🥺❤️🤍
@WaseemBadami This all credit goes to you bhaiya 🤎 Thank you soo much for uh and ulma e Karam ❤️💫
اللہ پڑھنا قبول کرے آمین
عمران اسماعیل الیکشن نہیں لڑیں گے
علی زیدی نے بھی کہا ہے کہ وہ اس الیکشن میں بریک لیں گے
فواد چوہدری استحکام پارٹی کے امیدوار نہیں ہیں
میں خود کراچی سے الیکشن لڑُ رہا ہوں
محمود مولوی
استحکام پارٹی
#11thHour
ہوسکتا ہے دیگر بارز نے ہماری پریس ریلیز میں کویُ substance دیکھا ہو اور اس سے متاثر ہو کر انہوں نے بھی پریس ریلیز جاری کر دی ہو۔
اس کے پیچھے کوی cordination نہیں تھی۔
حسن پاشا
پاکستان بار کونسل
#11thHour