ہم سب کشمیری ہیں کشمیر ہمارا ہے میرے کشمیری مسلمان ماوں بیہنو بھائیوں پورا پاکستان آپ کا مقروض ہے ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں اور آپ سے عیہد کرتے ہیں کے آپکو ہم ت
صائم میرے بھائی!
بات یہ ہے آبنائے ہرمز کھولنے کی شرط پر مفاہمتی یادداشت دستخط ہوئے۔
ایران نے فوراً عمان کا رخ کیا اور وہاں اعلان کیا کہ آبنائے ہرمز کا انتظام عمان اور ایران سنبھالیں گے۔
مذاکرات جاری
کوئی جہاز اگر آبنا سے ایرانی انتظام کے بغیر گذرنے کی کوشش کرے تو اسے میزائل ماردینا کہاں کی پاسداری ہے؟
مفاہمتی یادداشت کے مذاکرات راؤنڈ ۱ میں طے ہوا کسی خلاف ورزی پر ہاٹ لائن پر شکایت ہوگی۔ زبانی۔
قطر ثالث تھا۔ اس نے چھ ارب ڈالر دینے تھے۔ ضامن تھا۔ اسی کا جہاز نشانہ بنانا کیسے درست ہوسکتا ہے؟؟
اسرائیل اور امریکہ ہمیں بھی برے لگتے ہیں۔
ایران کی جنگ میں ہم نے بھی بطور مظلوم حمایت کی۔
لیکن اگر غلط کو غلط نہیں کہیں گے تو ہمارا کام تو ختم ہوگیا۔
والسلام
سعودی وزارتِ خارجہ کا بیان: ایران اچھے ہمسایہ ہونے کا ثبوت دے
سعودی وزارتِ خارجہ نے ایران کی جانب سے ریاستِ کویت، مملکتِ بحرین اور مملکتِ اردن کے خلاف جاری کھلی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔
وزارت نے ان برادر ممالک کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی بین الاقوامی قانون اور حسنِ ہمسائیگی کے اصولوں کے منافی جارحانہ کارروائیوں کے خلاف یہ ممالک جو بھی اقدامات کریں گے، سعودی عرب ان کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
سعودی عرب نے ایران کی جانب سے بنیادی سروسز اور شہری و اہم تنصیبات پر کیے جانے والے حملوں کی بھی سخت مذمت کی، جن میں ریاستِ کویت کے بجلی گھروں اور پانی صاف کرنے (ڈی سیلینیشن) کے پلانٹس کو نشانہ بنانا بھی شامل ہے۔
بیان میں تمام فوجی کشیدگی کو فوری طور پر روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
ایران نے اعلانیہ طور پر باقاعدہ امریکہ کے ساتھ ہوا ایم او یو مکمل طور پر ختم کردیا ہے ۔۔۔ اب امریکہ کا فرض بنتا ہے کہ اسے اسی دور میں واپس پہنچائے جہاں سے یہ خطہ وجود میں آیا تھا ۔۔۔
پاکستان ان احسان فراموش گھٹیا لوگوں سے دور رہے ۔۔۔ اپنی محبتیں سنبھال کر رکھے
اخے جی عربوں کو اونٹوں کے دور میں بھیج دیں گے مخے اونٹ والوں کے بارے پہلے قیصر و کسریٰ سے پوچھ لینا۔
خاص طور پر اپنے مجوسی باپ کسریٰ سے۔
مجوسیوں کی اولادیں یہ تین نام تو کبھی نہیں بھول سکتے۔ سیدنا حضرت فاروق اعظم ،
سیدنا حضرت خالد بن ولید
اور
سیدنا حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالٰی عنہم اجمعین
کیوں رافضیو نام تو سنے ہی ہونگے !!!
أجرى معالي الشيخ جراح جابر الأحمد الصباح، وزير الخارجية، اليوم السبت الموافق 18 يوليو 2026، اتصالاً هاتفياً بمعالي السيد محمد إسحاق دار، نائب رئيس الوزراء وزير خارجية جمهورية باكستان الإسلامية الصديقة.
جرى خلال الاتصال مناقشة آخر التطورات التي تشهدها المنطقة، لا سيما التصعيد الراهن وتداعياته، والجهود المبذولة لخفض التصعيد، واحتواء التوتر، وتعزيز الحلول الدبلوماسية، بما يسهم في الحفاظ على الأمن والاستقرار الإقليمي.
🚨BREAKING: PAKISTAN-UZBEKISTAN BREAKTHROUGH ALERT. 🇵🇰🤝🇺🇿
FROM 35 DAYS TO 5 DAYS GAME OVER FOR OLD ROUTES.🚏
Pakistan-Uzbekistan railway project is about to explode trade to $2 BILLION.🔥
Over 100 Uzbek firms heading to Islamabad right now. 🇵🇰🔥
THE HANDSHAKE THAT COULD TRANSFORM CENTRAL ASIA.🤝🔥
ایران اس بارمظلوم کارڈنہیں کھیل سکتا۔
جنگ کرنی تھی؟انتقام لینا تھا۔۔ تو جنگ بندی مفاہمت پر دستخط نہ کرتے۔
دستخط کئے توایفاکرتے۔سویلین قیادت سےدستخط کروا کرمیزائلوں سے سویلین آئل کنٹینرز پر نشانے لگانے والے ۔۔ کسی اور پر مفاہمت کی خلاف ورزی کا الزام نہ دھریں۔ شقیں نہ دکھائیں۔
Pakistan went out of its way to negotiate an end to the war, even got Iran sanctions relief. But Iranian govt didn’t value peace enough to stick to it. Bizarre to blame neighbours for that. And FYI, in this round, unlike the last one, Iran attacked commercial vessels in Hormuz first. And US retaliated.