السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
♥️💚♥️💚♥️💚♥️💚♥️
صبح بخیر
💚♥️💚
سوائے اللّٰه کے دُنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں
جو اِنسان سے کُچھ چھین لے، یا عطا کرے__
♥️💚♥️💚♥️💚♥️💚♥️
آج 5 فروری کشمیر ڈے ہے ۔
یوم یکجہتی کے دن پہ ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی ہمارے بھارتی مقبوضہ جموں وکشمیری بہن بھائیوں کے لیے آسانیاں عطا فرمائے ، اور جلد آزادی نصیب فرمائے آمین ثم آمین