ساری عمر set ہونے کی کوشش میں بھاگتے رہے
اور آخر میں کسی نے قبر میں اتار کر کہہ دیا
منہ کعبہ کی طرف کر دیں ،
ہاں اب set ہے
اب ٹھیک ہے ،
بس یہی ہے زندگی_!!!🥀____
#قومی_زبان
*دور کنارے پر بیٹھ کر ... کسی کی بےبسی پر تبصرہ کرنے والے لوگ ... بےحس تو پتہ نہیـــــــــں ... ہوتے ہوں گے یا نہیـــــــــں ... لیکن یہ وہی لوگ ہوتے ہیــــــــں ... جو اپنے لئے ... دوسرا اور تیسرا آپشن رکھ کر ... ہمیشہ مطمئن رہتے ہیــــــــں ........!!!*#قومی_زبان
*چاہے آپ اپنے بچوں پر دنیا کے خزانے کیوں نہ خرچ کریں مگر قیامت کے دن وہ آپ سے بھاگیں گے ۔۔ اور اگر آپ نے انہیں قرآن سکھایا تو وہ آپ کو تلاش کریں گے تاکہ آپ کو وقار کا تاج پہنائیں۔*❣️🌙🤲🏻
*(ایک عربی ٹویٹ کا ترجمہ)*
#قومی_زبان