اب تک عربوں سے تیل بیچ کر عیاشیاں کی مسلمانوں کی فلاح پر کچھ خرچ نہیں کیا اور نا ہی اپنے دفاع کے لئے کچھ کیا۔
اب عرب ممالک اسکی قیمت چلارہے ہے۔
مسلمان کمیونٹی بھی ان کے ساتھ نہیں کھڑی ہو رہی۔
ایسے بیان مزید مایوسی پھیلا رہے ہیں۔
عرب ممالک جواب نہیں دے سکتا۔
#SaudiArabia#UAE#OIC
ممالک کی خود مختاری کے احترام اور عدم مداخلت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر احتساب ہونا چاہیے؛ جارحیت اور بالادستی کی پالیسیاں صرف عدم تحفظ کا باعث بنتی ہیں اور خطے کے استحکام و خو شحالی کے منافی ہیں۔ فیصل بن فرحان، سعودی وزیر خارجہ
پاکستان سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔ بحیرہ احمر میں جہاز رانی کا تحفظ اور عالمی تجارت کا تسلسل یقینی بنایا جائے، تمام فریقین بین الاقوامی قانون کا احترام کریں اور کشیدگی کم کریں۔ پاکستانی وزارت خارجہ
پیٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی
حکومت نے پیٹرول ڈیلرز کا مارجن بڑھانے اور مسائل حل کرنےکی یقین دہانی کرائی ہے۔ احتجاج کی کال مؤخر کرتے ہیں
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ایرانی حملوں میں امریکی طیارے نشانہ بنے، نیویارک ٹائمز نے امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹروں کوبھی نقصان کی تصدیق کردی
#PublicNews#PublicUpdates
شہری انفرا اسٹرکچر پر کوئی بھی حملہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور کسی بھی صورتحال میں قابل قبول یا جائز نہیں۔ آبنائے ہرمز میں محفوظ اور بلا روک ٹوک آمدورفت یقینی بنائی جائے۔ فریقین کشیدگی فوری ختم کر یں اور مذاکرات کی جانب واپس آئیں۔ متحدہ عرب امارات کا مطالبہ
"پاکستان نے ایک بہت طاقتور کونسل، SIFC، قائم کی تھی۔ خیال تھا کہ ہر سال 10 سے 15 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری آئے گی، مگر پچھلے سال مجموعی طور پر بمشکل ڈیڑھ ارب ڈالر آئے، اور اس میں بھی تقریباً 30 سے 40 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔"— حفیظ پاشا
@HafeezPasha#SIFC #ForeignInvestment #PakistanEconomy #PakistanPolitics
حکومت کا سی پیک پاورمنصوبوں کا مہنگا قرض سعودی عرب سے سستا قرض لے کر اتارنے کا منصوبہ
چینی قر ض واپس کرنے کے لیے حکومت کو 2026 سے 2034 تک 10ارب ڈالر چاہییں۔ شہباز رانا، سینئر صحافی
پاک فوج کا نام آئے تو لوگ عقیدت سے کھڑے ہو جاتے ہیں، عمران خان ہو یا فضل الرحمٰن، کسی کو فوج کا فخر چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک احمد خان
#pakistan@MalikMAhmadKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پاکستان کا امریکی لابنگ فرم سے 2 سالہ معاہدہ، 12 لاکھ ڈالرز سالانہ ادا کیے جائیں گے
افغانستان سے درپیش سکیورٹی خطرات کو اجاگر کیا جائے گا
پاکستان کے معدنیات کے ذخائر میں امریکی سرمایہ کاری لائی جائے گی