پاکستان میں اشرافیہ کا قبضہ اتنا خطرناک اور مضبوط ہو چکا ہے کہ نہ عوام کی تنقید اور نہ ہی سامنے موجود حقیقتیں انہیں بدل سکتی ہیں۔انہیں نہ شرم ہے نہ احساس۔ یہ لوگ ملک کے غریب اور مجبور عوام کا آخری قطرہ تک نچوڑ رہے ہیں، اور روز بروز مزید لوگوں کو غربت میں دھکیل رہے ہیں۔ پھر بھی میڈیا پر آ کر کہتے ہیں کہ “ہم غریبوں کے لیے کام کر رہے ہیں”۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ صرف اپنے فائدے کے لیے کام کرتے ہیں اور بدلنا ہی نہیں چاہتے۔ چاہے بڑی بڑی تنخواہیں ہوں، شاہانہ سہولتیں، ٹیکس نہ دینا، یا سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دینا — انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اور حیرت کی بات یہ ہے کہ جب مزید قرض مانگنے یا امداد لینے جاتے ہیں تو مہنگے سوٹ اور جو��ے پہن کر بڑے فخر سے سامنے آتے ہیں۔ ہما بقائی
#pakistan @_baqai
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اقرار جیسے درباری مسخرے اور بھونکے ہڈی ملنے پر اچھلتے ہے اور حملہ آور ہوتے ہے جس کی جانب ہڈی ڈالنے والا ہش کہہ کر اشارہ کرتا ہے۔ اسکی کوئی اوقات نہیں یہ جواد اور ان جیسے کئی بھونکے بھونک کر ختم ہو جائیں گے عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔