@Huda_Nav Itna nahi yaad karna tha na, keh baqi sab bhool jaye! Waisay sunna tou yeah bhi hai, aj ka kaam kal pe daal dou, ho sakta hai kal karna hi na paray! Eid hai, chillax
جو بیت گئ سو بات گئ
جیون میں ایک ستارہ تھا
مانا وہ بے حد پیارا تھا
وہ ڈوب گیا تو ڈوب گیا
امبر کے آنن کو دیکھو
کتنے اس کے تارے ٹوٹے
کتنے اس کے پیارے چھوٹے
جو چھوٹ گئے ��ھر کہاں ملے
پر بولو ٹوٹے تاروں کا
کب امبر شوک مناتا ہے
جو بیت گئ سو بات گئ
#سنہری