میرا ماننا ہے کہ ہر شخص کو اپنی بات کہنے کا حق حاصل ہے، میں نے ہیلتھ کارڈکے حق میں بات کی، حماد صاحب نے اس پراجیکٹ پہ اعتراض کیا جو ان کا حق تھا لیکن ساتھ ہی انہوں نے مجھ پہ ذاتی حملے کیے، یہ بھی کہا کہ پتہ ہوتا نہیں ہے اور ٹی وی پہ بیٹھ جاتے ہیں،میرےصحافتی کیریر پر بے ہودہ طریقے سے سوال بھی اٹھائے۔
میرا اصرار تھا کہ میری دلیل کا جواب دلیل سے دیں، ذاتی حملے کیوں کرتے ہیں۔
پروگرام میں جو تلخی ہوئی مجھے اس پر افسوس ہے یہ میرا مزاج نہیں ہے لیکن حماد صاحب کا طرز تنقید غیر شائستہ تھا جس کا مجھے جواب دینا پڑا۔ واضح رہے کہ میں نے 14 اگست کو تمغہ ملنے پر ٹویٹ کر کے انہیں مبارکباد دی تھی۔ ان کے تمغے کا احترام ہے لیکن جواب میں دوسرے بھی احترام کی توقع رکھتے ہیں
18 سال قبل تصویر میں نظر آنے والا حوبدار حسین اپنی ڈ��وٹی سے گیا اس وقت اس کی عمر تقریباً 26 سال تھی یہ چکوال کے قریب سوہاوہ ٹول پلازہ پہ کام کرتا تھا ۔
وہ سال 2008 تھا
موبائل بہت ہی کم ہوتے تھے اور نہ ہی کوئی اور تیزترین رابطہ سروس ہر کسی کو میسر تھی۔
گھر والے انتظار کرتے رہے کہ یہ لوٹ آئے گا ۔
آج ان کی بزرگ ماں ایک سو��ل میڈیا ایکٹیوسٹ کے سامنے رونے لگ گئیں کہ بیٹا میرا دل کہتا ہے میرا بیٹا زندہ ہے میں ہر پیر فقیر سب کے پاس گئی ہوں، ہر تھانہ کچہری دیکھ لی ،
جب کسی نامعلوم یا لاوارث کی ڈیڈ باڈی ملتی تو میں جاکر دیکھتی کہ کہیں میرا حوبدار تو نہیں ۔
میں اس وقت بوڑھی ہوچکی ہوں آنکھیں میری ترس گئیں ہیں دل کو چین نہیں ملتا کیا آپ میرے بیٹے کو ڈھونڈنے میں مدد کریں گے ؟
پتا ہے مرے ہوئے پہ صبر آجاتا ہے لیکن جو بچھڑ جائے وہ چین نہیں لینے دیتا ۔
خیر میں نہیں چاہتی اس ماں کی امید ٹوٹے میں اگر حوبدار زندہ ہوا تو ایسا دیکھتا ہوگا
پلیز شیئر کردیں شاید کہیں حوبدار موجود ہو کسی کی نظر پڑ جائے
😓😓😓😓😓😓
یہ پشاور ائیرپورٹ ہے یہاں سے پاکستان نے چار جنگلی جہاز بھیجے تھے جن میں سے دو واپس آگئے ہیں دو واپس نہیں آئے 🤣 چلو چلو بم نہ پھٹ جائے 🤣🤣
یہ انڈین پیدائشی چوتیے ہوتے ہیں یا بعد میں کوئی ڈپلومہ کرتے ہیں۔ ؟؟
آج کل ایک نیا طریقہ سوشل میڈیا پر چل رہا ہے، فیس بک پر لڑکی کی ریکوسٹ آئی گی، کچھ دن کمنتس کے بعد ان باکس میں وہ آپ سے بات کرنے آجائے گی، پھر بات واٹس ایپ نمبر لینے تک پہنچ جائے گی، جیسے آپ واٹس ایپ نمبر شئیر کریں گے تو کچھ گفتگو کے بعد آپ کو توہین مذہب یا توہین رسالت پر مبنی ایک تصویر یا تحریر بھیجے گی اور آپ کے دیکھنے کے بعد ڈیلیٹ کر کہ کہا جائے گا کہ مجھ سے پتہ نہیں کیا شئیر ہوگیا مجھے نہیں پتہ چلا، کیا تم مجھے بتا سکتے ہو کہ میں نے کیا بھیجا تھا ۔۔؟
جیسے ہی آپ وہ تصویر یا تحریر اس کو واپس بھیجیں گے تو پچھلی تمام چیٹ ڈیلیٹ کرکے آپ کی توہین پر مبنی تصویر و تحریر کے اسکرین شاٹس لے لیے جائیں گے اور پھر آپ کو بلیک میل کیا جائے گا اور ایف آئی اے کی دھمکیاں بھی دیں جائیں گی، اگر آپ بلیک میل ہوگئے تو ٹھیک ورنہ کچھ ادارے کے لوگ بھی اس پوری گیم کاحصہ ہیں جو آپ کے خلاف درخواست موصول ہونے کے بعد قانون�� طریقے کا سہارا لیتے ہوئے آپ کو بلیک کریں گے جہاں آپ کو مجبور ہونا پڑے گا۔
یہ ایک نیا طریقہ معاشرے میں تیزی سے پھیل رہا ہے لہذا ایسے کسی بھی حادثے کا شکار ہونے سے پہلے اس سے بچ سکیں کیونکہ توہین مذہب و رسالت کےالزام کے بعدآپ جتنی مر��ی معافی مانگیں یہ معاشرہ آپ کو معاف نہیں کرتا۔۔۔!
اگر خدانخواستہ آپ کا موبائل گم ہو جاتا ہے یا چوری ہو جاتا ہے تو آپ خود کسی دوسرے موبائل کی مدد سے اپنے موبائل کے IMEI نمبر کو PTA سے بلاک کروا سکتے ہیں۔ اور یہ بلاک لازمی کروائیں تاکہ موبائل چور کے استعمال کے قابل نہ رہے اور مل جانے کی صورت میں آپ دوبارہ اپنے موبائل کو انبلاک بھی کروا سکتے ہیں۔
اس کے لیے گوگل پلے سٹور سے PTA کی آفیشل ایپ PTA CMS انسٹال کرنی ہوگی۔ اس ایپ پر اپنے قومی شناختی کارڈ نمبر سے اپنا اکاونٹ بنانا ہوگا پوچھی جانے والی تمام معلومات اینٹر کرنے کے بعد آپ کے موبائل نمبر پر ایک OTP کوڈ آئے گا جس کو اینٹر کرنے کے بعد آپ کا اکاونٹ بن جائے گا۔
اکاونٹ لاگ کرنے کے بعد جو آپشن شو ہونگی اس میں New Complain پر کلک کرنا ہے۔ اس کے بعد Mobile Block Unblock پر کلک کرنا ہے ۔ اس کی بعد آپکو ایک فارم شو ہو جائے گا جس میں موبائل سے متعلق تمام معلومات اور موبائل میں آخری موجود نمبرز کی معلومات بھی دینی ہیں۔ خیال رہے کہ موبائل میں موجود سمز میں سے ایک سم آپ کے اسی شناختی کارڈ پر ہونی چاہیے جو اکاونٹ بنانے میں استعمال کیا ہے۔
موبائل کے تمام IMEI نمبرز کو اینٹر کرنا ہے۔ PTA کے مطابق کمپلین کے 16 کاروباری گھنٹے بعد IMEI نمبرز کو بلاک کر دیا جائے گا۔
آپ اس ایپ میں بھی اپنی کمپلین کا سٹیٹس دیکھ سکتے ہیں اور 8484 پر اپنے موبائل کا 14 ہندسوں کا نمبر بھیج کر بھی سٹیٹس چیک کر سکتے ہیں۔
جو موبائل بلاک ہوتا ہے اس کا میسج اس طرح سے آتا ہے۔
Your mobile (IMEI# ) Is blocked (Reported Stolen/Lost/Misuse to PTA)
اس طریقہ ک��ر سے موبائل صرف بلاک ہوگا یعنی موبائل میں سمز کام نہیں کریں گی لیکن موبائل ٹریس نہیں ہوگا۔
اگلی پوسٹ میں موبائل ٹریس کرنے کہ چار ممکنہ طریقہ کار پر بات کی جائے گی جن سے آپکو موبائل واپس ملنے کے چانس ہیں۔
اگر آپ نے موبائل بلاک کروا دیا اور بعد میں موبائل آپکو مل جاتا ہے تو آپ اسی ایپ سے انبلاک بھی کروا سکتے ہیں۔ پچھلی کمپلین کا حوالا دے کر موبائل کو انبلاک کروا سکتے ہیں۔
نوٹ» PTA کے مطابق اس طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوے غلط معلومات دینے کی صورت میں آپ کے خلاف قانونی کاروائی بھی کی جا سکتی ہے۔ اس پوسٹ کو لکھنے کے لیے PTA کی آفیشل ویب سائٹ سی مدد لی گئی ہے اس میں میرا ذاتی تجربہ شامل نہیں ہے۔
ٹیچنگ کریں اور ڈالر کمائیں۔۔۔
ایسے ٹیچر حضرات جوقرآن اسلامک سبجیکٹس، سکول یا کسی بھی سبجیکٹ کو پڑھانے میں ماہر ہیں، پڑھانے کا اچھا تجربہ ہے ان کے لئے آن لائن ٹیچنگ فیلڈ میں سوچ سے کہیں زیادہ سکوپ ہے اور بہترین انکم حاصل کی جا سکتی ہے۔۔۔
دنیا بھر سے لاکھوں ٹیچرز اپنا پسندیدہ سبجیکٹ آن لائن پڑھا کر بہترین انکم حاصل کر رہے ہیں، ٹیچنگ فیلڈ میں فی گھنٹہ کے حساب سے اچھا معاوضہ چارج کیا جاتا ہے، آن لائن فیلڈ میں ٹیچر حضرات کی بہت زیادہ مانگ ہے اور معاوضہ بھی بہت ہی اچھا دیا جاتا ہے۔۔۔
صرف انڈیا کی بات کی جائے تو انڈین ٹیچرز دنیا بھر میں مقبول ہیں گھر بیٹھے مختلف سبجیکٹس کی ٹیوشن پڑھا کر لاکھوں کما رہے ہیں، انڈیا میں سینکڑوں آن لائن کوچنگ، آن لائن ٹیوشن سینٹرز ہیں جہاں سے دنیا بھر کے سٹوڈنٹس کو آن لائن پڑھا کر بہترین انکم حاصل کی جا رہی ہے۔۔۔
پاکستان کی بات کی جائے تو پاکستانی ٹیچرز کی بھی بہت مانگ اور ویلیو ہے بہت بڑی تعداد میں پاکستانی ٹیچرحضرات دنیا بھر کی نامی گرامی یونیورسٹیز، کالجز اور پرائیویٹ فرمز میں فزیکلی ٹیچنگ کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، مگر آن لائن فیلڈ میں کوئی کسی دوسرے کو نہ تو بتاتا ہے اور نہ ہی راستہ دکھایا جاتا ہے۔۔۔
پاکستانی ٹیچرز کو منفرد ٹیچنگ سٹائل، دلچس�� طرزِ تعلیم کی کی وجہ سے دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے، آن لائن اسلامک ٹیچنگ کی وجہ سے پاکستان کے اساتذہ دنیا بھر میں مقبول ہیں اور پاکستانی اساتذہ کو ترجیحی بنیادوں پر فوقیت دی جاتی ہے پاکستانی آن لائن اکیڈمیز کامیابی سے اسلامک ٹیچنگ کے ذریعے دنیا بھر میں مقبول و معروف ہیں۔۔۔
آپ صرف اپ ورک کے دئے گئے ان لنکس کو اوپن کر کے ٹیچرز کے فی گھنٹہ کے حساب سے انکم، فی گھنٹہ ریٹ چیک کر کے اندازہ کر سکتے ہیں کہ ٹیوشن پڑھا کر کتنا کمایا جا سکتا ہے۔۔۔
https://t.co/8Vh55CnP50
https://t.co/Hety6WkqFq
https://t.co/dlg2WRkegv
https://t.co/DRJl6kaKRg
https://t.co/32wwVvuTOd
اگر آپ سکول، کالج، یونیورسٹی سبجیکٹس کی ٹیوشن اچھے انداز میں پڑھا سکتے ہیں اور سٹوڈنٹس کو اچھے سے سمجھا سکتے ہیں تو یقین جانیں آپ گھر بیٹھے اتنی بہترین انکم حاصل کر سکتے ہیں کہ آپ کی سوچ ہے۔ آپ اگر اچھے ٹیچر ہیں تو آپ آن لائن فیلڈ میں ضرور آئیں گھر بیٹھے ان شاء اللہ بہترین انکم حاصل کریں گے۔۔۔
یورپ، امریکہ، اسٹریلیاء، اور دوسرے ممالک میں والدین بچوں کو آن لائن ٹیوشن پڑھانے کو ہی ترجیح دیتے ہیں، سکول سبجیکٹس میں میتھ, سائنس، لینگویجز، سوشل سٹدی، کی بہت ہی اہمیت ہے اور مانگ ہے۔۔۔
اس کے علاوہ وہ سبجیکٹس جن میں حد سے زیادہ سکوپ ہے اور آن لائن ٹیوشن میں بہت ہی اچھی انکم ہے ان میں
بزنس اینڈ مینجمنٹ، کمپیوٹر سائنس، ڈیزائننگ، اکنامکس، الیکٹرونکس، انرجی ارتھ سائنس، انجیرننگ، انوائرمینٹل، میتھا میٹکس، ہسٹری، لاء، سائیکالوجی، بیالوجی، پیتھالوجی، فزکس، کمسٹری، سائنس، ڈیٹا انالیسز، ہیومنیٹیز، لینگویجز، آرٹ اینڈ کلچرز، آرکیٹیکچرز، لائف کمیونکیشن، سوشل سائنس، ایجوکیشن ٹیچرز ٹریننگ اس کے علاوہ بھی بہت سارے سبجیکٹس ہیں جن میں بے تحاشہ ٹیوشن اور سکوپ ہے۔۔۔
خلاصہ کلام یہ کہ دنیا کے سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں جتنے بھی سبجیکٹس پڑھے پڑھائے جاتے ہیں وہی سب آن لائن بھی پڑھا کر بہترین انکم حاصل کی جا سکتی ہے۔۔۔
لہذا اگر آپ قابل اور باصلاحیت ہیں، کسی سبجیکٹ کو پڑھانے میں ماہر ہیں تو اپنے لئے پلان کریں، باقاعدہ ترتیب بنائیں اور آن لائن فیلڈ میں قسمت آزمائی کریں ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔۔۔
حامد حسن
-----------
ذیل میں آن لائن ٹیچنگ کی مشہور اور معروف ویب سائٹس لسٹ دی جا رہی ہے ان کو سٹڈی کریں، ان پر اپنے اکاؤنٹس بنائیں اور اپنی مارکیٹنگ کریں، شوق اور لگن سے محنت کریں ان شاء اللہ آپ گھر بیٹھ کر بہت ہی اچھی اور بہترین انکم حاصل کریں گے۔
https://t.co/GPaTsS0Hq7
https://t.co/thAF8RG73u
https://t.co/RUK7uG72B2
https://t.co/XB8mxaliak
https://t.co/v4dVogd5Wi
https://t.co/GtutsgENQh
https://t.co/qo6OfzyRoa
https://t.co/EqQXx5JtBy
https://t.co/QZh6fF9jUG
https://t.co/V45G4e6mTn
https://t.co/6L21Y9RmVB
https://t.co/1gJr7J40cj
https://t.co/KiCx8P4rk5
https://t.co/9HQ14GeP8u
https://t.co/U8lIomvWCV
https://t.co/pBjJhfswxG
https://t.co/I7xlEdDNqr
https://t.co/thI6sTwKph
https://t.co/lFLqTjDrds
https://t.co/BBVEARptnc
https://t.co/awKTivqqSe
https://t.co/hoZIbFPcq8
https://t.co/5sUa5ZsYL6
https://t.co/wwYaaKO5Kn
https://t.co/55xCAao2HS
https://t.co/VXCFJQUQOQ
https://t.co/ejLYaQBaZh
https://t.co/AeRBhzKQJm
https://t.co/d3veOw2rtV
https://t.co/OtdsrDPVTn
https://t.co/RciDT6c9tK
https://t.co/tdb2Ateyus
https://t.co/HC7HOKVeCh
https://t.co/snAusNxcXL
https://t.co/9bgt3MPRZY
https://t.co/VsI8lL8CrR
https://t.co/LHQrMWpuuI
https://t.co/HpuaCP66bF
https://t.co/OlvF1Otzh2
https://t.co/0NCDgFiHnb
https://t.co/e8bkMqFkdO
یہ کیا کہ خاک ہوئے ہم جہاں وہیں کے نہیں
جو ہم یہاں کے نہیں ہیں تو پِھر کہیں کے نہیں
وفا سرشت میں ہوتی تو سامنے آتی
وہ کیا فلک سے نبھائیں گے جو زمیں کے نہیں
تیری شوریدہ مزاجی کے سبب تیرے نہیں
اے مرے شہر ترے لوگ بھی اب تیرے نہیں
میں نے ایک اور بھی محفل میں انہیں دیکھا ہے
یہ جو تیرے نظر آتے ہیں یہ سب تیرے نہیں
یہ بہر لحظہ نئی دُھن پہ تھرکتے ہوئے لوگ
کس کو معلوم یہ کب تیرے ہیں کب تیرے نہیں
#افتخار_عارف
"ہمیں یہ اعتراف کر لینا چاہئے کہ عمران خان کے بعد حالات بدتر ہوئے ہیں کوئی بہتری نہیں آئی، اسی لئے اربن مڈل کلاس نے کھمبوں کو بھی ووٹ ڈالے ہیں اور اگر یہی کچھ جاری رہا تو عمران خان کے سیاسی دیوتا بننے میں کوئی کسر نہیں رہ جائے گی"،"ہم سوچتے تھے کہ عمران کے بعد مکمل جمہوریت آئے گی لیکن ہم تو پہلے سے بھی بدترحال میں چلے گئے، ہمارا خیال تھا کہ عمران غلط ہے اسکے جانے سے میڈیا آزاد ہو جائے گا مگر۔۔"- سہیل وڑائچ
https://t.co/ni6eNw4fmZ