شدید ترین محب وطن خواجہ آصف کے فوج کے بارے میں سنہرے حروف :
65 کی جنگ میں فوج نے جعلی جیت کا اعلان کیا، پوچھا آپ نے ؟
سیاچین ہارا، پوچھا آپ نے ؟
نے کارگِل ہارا، پوچھا آپ نے ؟
1988 محکمہ زراعت پنجاب میں گریڈ سات میں بھرتی ہونے والے محمد خان بھٹی کا برق رفتاری سے گریڈ بائیس تک پہنچنے کا سفر ، پاکستان میں امراء کی آشیر آباد ، اندھی وفاداری اور بدترین کرپشن کی ایسی کہانی ہے جو آج تک جاری ہے ۔
یہ ویڈیو گزشتہ دنوں منڈی بہاؤ الدین میں محمد خان بھٹی کے قافلہ کی ہے ۔
دیکھتا جا ۔۔۔۔ شرماتا جا 👇🏿
یہ انکل محبوب حسین ہیں۔ ۔گینگرین کی وجہ سے دونوں پاؤں گل چکے ہیں ۔۔اس وقت ڈاکٹر خدابخش دریشک کے پاس
ڈی ایچ کیو ہسپتال راجن پور میں داخل ہیں ۔۔مالی حالات اتنے خستہ تھے کہ معاملات کی سنجیدگی کا احساس ہونے کے باوجود ہسپتال نہیں پہنچ پائے وزیر صحت جناب سلمان رفیق صاحب سے درخواست ہے کہ ان کا بہترین سے بہترین علاج کروایا جائے۔۔۔ اور اپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اپ لوگ اگر ان کی کچھ بھی مدد کر سکیں تو علاج تو ان کا فری ہوگا لیکن باقی اخراجات کے لیے ان کو بہت مسائل ہیں ۔۔۔ ڈی ایم میں ان کے بیٹے کا نمبر لے سکتے ہیں
راولپنڈی راجہ بازار میں مریم اورنگزیب اور حنیف عباسی کے خلاف چور چور اور بھکاری بھکاری کے نعرے لگ گئے،
ایک مردِ قلندر نے کہا تھا کہ یہ چور عوام میں نکلنے کے قابل نہیں رہیں گے۔
کرائے کا ٹّٹو مولوی طاہر اشرفی کبھی کہا کرتا تھا:
“نواز شریف اور شہباز شریف! تمہیں علما کے خون کا حساب دینا ہوگا۔”
اور آج یہی شخص اس جَعلی نظام کا سب سے بڑا حامی بنا پھر رہا ہے۔
شیخوپورہ،پرانا شہر مین بازار میں معمولی تلخ کلامی پر بااثر افراد کا۔سنار کی دکان پرحملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تشدد سے سرپھاڑ اور ہاتھ توڑ دیا،دکان پر فائرنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔
جاتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے توڑ ڈالے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان کس بے دردی سے نوجوان پر تشدد کررہے
@OfficialDPRPP@ccpolahore
نواز شریف، مریم نواز جاتی امرا میں بھارتی صحافیوں کے ٹولے کو گھر بلا کر انٹرویو دیں وہ جائز ہے۔
نورین خانکا پاکستانی میڈیا پر بھائی کا نام لینا جرم بنا دیا گیا ہے۔
فضل الرحمن صاحب، یہ وہی فوج ہے جو جب پی ڈی ایم کے ساتھ مل کر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لارہی تھی تو آپ زندہ باد کے نعرے لگا رہے تھے
طاہر اشرفی نے بھی مولانا کا انقلاب ایکسپوز کر دیا 😂
طاہر اشرفی صاحب کس فوج کی بات کر رھے ھیں ۔۔ھماری فوج تو غیر سیاسی ھے ان کا تو عمران خان کی حکومت گرانے میں کوی کردار تھا ھی نہیں ۔۔کسقدر جھوٹے اور مکار ھیں طاھر اشرفی صاحب ۔۔شرم کریں دروغ گوئی سے پرھیز کریں