نواز شریف، مریم نواز جاتی امرا میں بھارتی صحافیوں کے ٹولے کو گھر بلا کر انٹرویو دیں وہ جائز ہے۔
نورین خانکا پاکستانی میڈیا پر بھائی کا نام لینا جرم بنا دیا گیا ہے۔
فضل الرحمن صاحب، یہ وہی فوج ہے جو جب پی ڈی ایم کے ساتھ مل کر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لارہی تھی تو آپ زندہ باد کے نعرے لگا رہے تھے
طاہر اشرفی نے بھی مولانا کا انقلاب ایکسپوز کر دیا 😂
طاہر اشرفی صاحب کس فوج کی بات کر رھے ھیں ۔۔ھماری فوج تو غیر سیاسی ھے ان کا تو عمران خان کی حکومت گرانے میں کوی کردار تھا ھی نہیں ۔۔کسقدر جھوٹے اور مکار ھیں طاھر اشرفی صاحب ۔۔شرم کریں دروغ گوئی سے پرھیز کریں
نورین نیازی پر تنقید کرنے سے پہلے، ذرا نواز شریف، ان کی دخترِ اعلیٰ اور نون لیگ کی قیادت کے پاک فوج سے متعلق ماضی کے بیانات اور مؤقف پر بھی نظر ڈال لیجیے۔
یہ بندہ موٹروے پر لڑکی کیساتھ نازیبا حرکات کررہا تھا میں نے اس کو پکڑا تو اس نے میری جیب میں 15 ہزار روپے ڈال دئے اور بھاگ کھڑا ہوا ۔ میرے پاؤں پر سے گاڑی گزار دی ۔ اب اس پر پرچہ دیں ۔ پولیس اہلکار
کراچی میں تین سال پہلے رولر اسکیٹس والی پولیس بھی لانچ ہوئی تھی، لوگوں نے جب بھی یہی کہا، بلاوجہ تنقید کی، یہ دنیا بھر میں موجود ہے، ہم نے کہا، جو کراچی کی سڑکوں کا حال ہے، پولیس والا چور پکڑنے کے بجائے منہ کے بل گرا پڑا ہوگا، اور پھر وہی ہوا۔ٹریننگ پر خرچہ سے لے کر رولر اسکیٹ سمیت تمام رقم ڈوب گئی۔ چلیں اب آپ سائیکل پر پیرامیدیکل فرسٹ ایڈ کا شوق پورا کر لیں۔ ان سڑکوں پر جب تک وہ کسی جائے وقوع پر پہنچے گا، یا تو اسکی سائیکل دو ٹکڑے ہو چکی ہوگی، یا خدا نخواستہ بندہ جانبر نہ رہ سکے گا۔ اس کام کیلئےEV موٹر بایئکس ہی سوچ لیتے بھائی؟ اور خدارا کبھی اپنی جماعت سے صوبے میں دو سال پہلے شروع ہوئی رویسکیو 1122 ایبولینس کی تعداد معلوم کی ہے؟ آج بھی Edhi Chipa نہ ہوں تو شہر میں لاشیں اٹھانا والا کوئی نہیں۔
باجوڑ علاقہ سلارزی متہ شاہ سے تعلق رکھنے والا 10 سالہ مصطفیٰ سر کے رسولی (Brainstem Glioma) میں مبتلا ہے۔ بیماری کے باعث اس کی دونوں آنکھیں متاثر ہو چکی ہیں اور اس کا علاج ریڈی ایشن اور ادویات کے ذریعے جاری ہے۔
ڈاکٹروں نے ایک سال تک مسلسل علاج معالجہ کرانے کو کہاں ہے
مصطفیٰ کے والد، محیرزادہ، ایک دیہاڑی دار مزدور ہیں جو مسلسل علاج کے اخراجات برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں آپ کی معمولی مالی مدد بھی اس معصوم بچے کی زندگی بچانے کا سبب بن سکتی ہے۔
جاز کیش:
نام: محیرزادہ
نمبر: 03065620394
اللہ تعالیٰ آپ کے رزق، صحت اور عمر میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
آپ ہی کے تعاون سے 15 ہزار تک تعاون کردیا ہے مصطفی کا علاج اس وقت سوات سے جاری ہے ہر دفعہ جانے کیلے ان کو 30 سے 40 ہزار تک درکار ہے
#bajaur
گھر کے باہر سے 32 گھنٹوں پہلے اغوا ہونے والے ڈھائی سالہ اذان کو موٹر سائیکل سوار بیٹھا کر لے گیا، والدہ نے سخی حسن تک جاکر خود سی سی ٹی وی نکلوائی اور پولیس کو فراہم کی۔ والدہ نے وزرائے اعلی چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل کی
#FindAzan#NayaNazimbad#ZarayeNews#ZafarAbbas
یہ کوئی کچے کے علاقہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج نہیں ہے
بلکہ ملتان تھانہ کینٹ میں گزشتہ روز 29 سالہ نوجوان کو نصرت روڈ پر پمپ سے اغوا کر کے محمد پور گھوٹہ لے جا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا
اغواء اور تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی ہے
مغوی نوجوان عامر سہیل دم توڑ گیا ہے
خواجہ صاحب، اۤپ تو خود افواجِ پاکستان کی فتوحات کو "جعلی" قرار دے چکے ہیں۔۔۔ اۤپ نے معید پیرزادہ صاحب کے ساتھ ایک شو میں کچھ یوں فرمایا تھا:۔۔۔انہوں نے 65 میں جعلی فتح کا اعلان کیا۔۔۔اۤپ نے پوچھا؟ انہوں نے سیاچن ہارا اۤپ نے پوچھا ان سے؟ انہوں نے کارگل ہارا، اۤپ نے پوچھا ان سے؟"