پروپیگنڈے سے حقیقت نہیں بدلتی۔ کسانوں کے نام پر سیاست کرنے والوں کو پہلے اپنا ریکارڈ دیکھ لینا چاہیے۔ کسان دوست اقدامات، گندم کی بہتر مارکیٹ ویلیو اور زرعی خودکفالت ہی اصل کارکردگی کا ثبوت ہیں۔ فیصلہ نعروں سے نہیں، اعداد و شمار اور عملی نتائج سے ہوتا ہے، کیونکہ کام خود بولتا ہے۔
کبھی بس کا کرایہ، کبھی طویل انتظار، اور روز کی تاخیر۔ اب یہ سب ماضی کی بات ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے ای بائیک پروگرام سے طلبہ سبسڈی پر ای بائیکس حاصل کر کے وقت پر اپنی کلاسز پہنچ رہے ہیں اور اپنی تعلیم پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔
#MaryamNawaz#EBikeProgram#StudentEmpowerment
Completing a degree before ChatGPT became part of everyday life truly feels like a badge of honor. Ayeza Khan's recent Instagram Story brought back memories for countless millennials who powered through assignments, libraries, and late-night study sessions the old-fashioned way.
کبھی بس کا کرایہ، کبھی انتظار، اب اپنی سواری، اپنی رفتار۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا ای بائیک پروگرام طلبہ کے لیے تعلیم کا سفر آسان ��نا رہا ہے۔
#MaryamNawaz #EBikeProgram #StudentEmpowerment
Arisha Razi Khan is officially a mom! 🤍🎀 She and her family have welcomed a beautiful baby girl, Amyra Ansari. Wishing the little one and the proud parents a lifetime of love and happiness!
#ArishaRaziKhan#BabyAmyra#CelebrityNews#NewBeginnings
دو پنجاب، دو راستے، دو نتائج۔
ایک طرف سست روی، دوسری طرف ریکارڈ ترقی، عوامی فلاح اور عملی کارکردگی۔ فیصلہ نعروں سے نہیں، نتائج سے ہوتا ہے۔
#MaryamNawaz#PunjabDevelopment#PMLN
دھواں کم سفر آسان اور پنجاب زیادہ سرسبز
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی طرف سے ای وی گرین بسیں اب پنجاب کے مختلف ��ضلاع میں شہریوں کو جدید، آرام دہ اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کر رہی ہیں۔ یہ منصوبہ نہ صرف عوام کے سفر کو آسان بنا رہا ہے بلکہ فضائی آلودگی میں کمی لا کر صاف اور صحت مند ماحول کی جانب بھی اہم پیش رفت ہے۔
جدید ٹرانسپورٹ، صاف ماحول اور عوامی سہولت یہی ہے نئے پنجاب کی پہچان۔
اب سرکاری دفتر نہیں سرکاری سہولت آپ کے دروازے پر
ڈومیسائل، پیدائش، وفات، شادی، طلاق، ف��د، رجسٹری، ای اسٹیمپ، ڈرائیونگ لائسنس، پولیس ویریفکیشن اور درجنوں سرکاری خدمات اب صرف ایک درخواست کی دوری پر۔مریم کی دستک @MaryamNSharif ذریعے درخواست دیں، اور سہولت کار خود آپ کے گھر یا دفتر پہنچے گا۔وقت بھی بچے گا، چکر بھی ختم ہوں گے، اور کام بھی آسانی سے ہو جائے گا۔
اب سرکاری کام صرف ایک دستک دور
پیٹرول کے بڑھتے اخراجات اب تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہیں
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ اور نوجوانوں کو سبسڈی پر ای بائیکس فراہم کی جا رہی ہیں، تاکہ ان کا روزانہ کا سفر آسان ہو، وقت بچے اور ماہانہ سفری اخراجات میں نمایاں کمی آئے۔
جب نوجوان آگے بڑھیں گے، تبھی پنجاب اور پاکستان ترقی کرے گا۔
مون سون آ چکا، تیاری بھی مکمل ہے۔
جدید ریسکیو بوٹس، جیٹ اسکیز، واٹر ڈرونز اور الرٹ ٹیمیں ہر لمحہ عوام کے تحفظ کے لیے تیار ہیں۔
تیاری پہلے، تحفظ سب کا۔
#MonsoonPreparedness#Rescue1122Punjab#SafePunjab