اب تو ثابت ہو چکا ہے کہ ان جنرلوں نے ایک امریکی دھمکی کے سامنے گھٹنے ٹیک کر پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا دیا-
اگر ان جنرلوں پر آرٹیکل 6 نہیں لگتا تو پھر کس پر لگتا ہے؟
یہ غدار ہیں!
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا#سائفر_ایک_حقیقت
انکوائری ہوتی تو ایک آدمی جنرل باجوہ نے سامنے آجانا تھا
میں چیختا رہا شور مچاتا رہا تمام جرنیلوں کو کہا چیف جسٹس کو لکھا کہ سایفر کی تحقیقات ہونی چاہئیں
زداری شہباز کو کہا آو بریفنگ اٹینڈ کرو سب بھاگ گئے وزیر کابینہ میں نہیں آئے ۔۔۔ عمران خان
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کے لئے سب لوگ سب کچھ بھول گئے؟
کہاں ہیں مولوی؟کہاں ہیں سیاسی جماعتیں؟ کہاں گئی جمہوریت؟ کہاں ہیں عدالتیں؟ کہاں ہیں صحافی؟
سب کے سب عمران خان سے خوفزدہ ہو گئے ہیں؟
#ImranKhanUnjustlyJailed
پہلے مجھے لگتا تھا، اسٹیبلشمنٹ تحریک انصاف کی قیادت کو دھوکہ دے رہی ہے! اب واضع ہوا تحریک انصاف کی قیادت عوام کو دھوکہ دے رہی ہے۔ علی زئی
#pakistan@alizaihere
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ بات ثابت شُدہ ہےکہ عمران خان کوموت کےمنہ اورجیل کی سلاخوں سےصرف انکی بہنیں آزادکرائیں گی جوبھائی کیلیےبےخوف جدوجہد کررہی ہیں
خان کی خوش قسمتی ہےکہ وہ رہائی پرکسی لیڈرکااحسان مندنہیں ہوگا
ہمت ہارےباہم دست و گریباں لیڈرز تب پچھتائیں گےجب خان کی رہائی کےبعد نئیPTIسامنے آئیگی