عورتیں سنی سنائی باتوں پر یقین کرتی ہیں۔
اور مرد ظاہری خوبصورتی سے محبت کرتے ہیں۔
اس لیے عورتیں خوب دبا کر میک اپ کرتی ہیں۔
مردوں کو متاثر کرنے کے لیے اور مرد خوب دبا کر جھوٹ بولتے ہیں عورتوں کو خوش کرنے کے لیے۔
کبھی کبھی انسان اس مالا کی طرح بکھر جاتا ہے جس کے موتیوں کو سمیٹ کر پھر سے دھاگے میں پرویا جائے تو دانے پورے نہیں ہوتے ایک آدھ موتی کسی نہ کسی کونے میں کھو ہی جاتا ہے اور پھر ساری زندگی ان موتیوں کو ڈھونڈنے میں ہی گزر جاتی ہے..!!
#Factfile#copied
صبح بخیـــــــر دوستو 🌹🌿