@HamidMirPAK میر صاحب آپ سادہ ہیں یا سادگی دکھا رہے ہیں۔
مذاکرات کا آغاز کس لئے ہو رہا ہے؟ حکومتی نااہلی اور ڈھٹائی کو اس سے بہتر طریقے سے سپورٹ نہیں کیا جا سکتا جو سوالات آپ نے اٹھائے ہیں
کراچی میں پیپلزپارٹی کی فسطائیت کا مظاہرہ پورا ملک دیکھ رہا ہے، پرامن شہریوں پر آنسو گیس کی شیلنگ اور سندھ اسمبلی پر دھرنے سے روکنے کی کوشش سندھ حکومت کی ناکامی اور بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ بااختیار شہری حکومت کراچی کا حق ہے اور اہل کراچی اپنا یہ حق لیکر رہیں گے۔
#Karachi
16 دسمبر
دو دردناک سانحات
زخم زخم پاکستان
حل صرف ایمان، اتحاد، تنظیم، یقین محکم اور آئین پاکستان پر اس کی حقیقی روح کے مطابق عمل میں ہے
#16December1971#BlackDayforPakistan
The numbers tell a harsh truth:Pakistan continues to fall behind its regional peers, ranking 109 out of 120 globally.
Weak rule of law,poor regulatory quality,low accountability,and alarming weak corruption control.
It’s a national wake-up call!
#badaldonizam
The Scoreboard:
FAFEN scored parties based on 30 key information points. Here’s how some of them ranked:
Jamaat-e-Islami (JI) — 18/30
PTI —15/30 (but blocked in Pakistan, only accessible via VPN)
PPP .12/30
PMLN—11
ANP—9
HDT & MQM—8 each
TLP & JUI—6 each
#RiseWithHafizNaeem