گلے لگا کر، تھپکیاں دیں اور پھر سنائپر کی گولیاں سے جانیں لے لیں۔
ہسپتالوں کو علاج سے منع کردیا اور شہداء کے جسموں کو واپس کرنے سے انکار کردیا۔
رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو
#IslamabadMassacre
تحریک انصاف یہ دعویٰ کررہےہےکہ ہم پاکستان کے سب سےمقبول جماعت ہےلیکن PTI نےکبھی ایسی مزاحمت نہیں کی جس طرح مولانا فضل الرحمن نے چند گھنٹوں میں دیکھا دی
حمید میر کا سوال
اس کے بعد عمیر نیازی صاحب نے ایساجواب دیاکہ پھر حمید میر کےچراغ میں روشنی نہیں رہی
وہ تین منٹ کی گفتگو آج جج صاحبان کے نوٹس میں آچکی ہے۔
آج نیب بھی ٹھنڈی پڑ چکی ہے۔
کیس بہت برے طریقے سے ایکسپوز ہوچکا ہے۔
قومی خزانے کو نقصان دیا گیا ہے۔
نیب نے نقصان دیا ہے۔
ہم یہاں پہ ملک ریاض کا کیس آرگیو نہیں کر رہے
ہم نے حقیقت کو فیس کرنا ہے۔
ملک ریاض کا جیسے دل کرے وہ پیسے کو یوز کرے۔
یہ کوئی غیر قانونی پیسہ نہیں ہے۔
پیسہ پورے کا پورا پاکستان آیا
یہ کیس آج بہت برے طریقے سے ایکسپوز ہوچکا ہے،۔
ہم نے لائیو سٹریمنگ کی درخواست کی ہے۔
جب فائنل آرگیومنٹس ہو تو لائیو سٹریمنگ ہو۔۔۔
سلمان صفدر کی بدھ والے دن اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے ��فتگو
اسلام آباد چھبیس نومبر کا قاتل عاصم منیر جب امریکہ واشنگٹن آیا تو جس ہوٹل میں اس نے ایمبیسی کے لوگوں سے خطاب کرنا تھا اس ہوٹل کے سامنے پاکستانیوں کے قاتل کی تصاویر ڈیجیٹل ٹرک پر آویزاں کر کے ہوٹل کے سامنے ٹرک کھڑا کر دیا گیا تھا
گرفتاری اس کو کہتے ہیں
مرشد میں نے تو زندگی میں ایسی گرفتاری کبھی نہیں دیکھی کہ آئی جی آپکو گرفتار کرنے آئے، لیکن آپ کو بولے کہ جاؤ پہلے تھوڑی سی تقریر کرلو اور لوگوں کو مسکرا کر بتاؤ میں گرفتار ہونے والا ہوں۔!!
گرفتاری اس کو کہتے ہیں
مرشد میں نے تو زندگی میں ایسی گرفتاری کبھی نہیں دیکھی کہ آئی جی آپکو گرفتار کرنے آئے، لیکن آپ کو بولے کہ جاؤ پہلے تھوڑی سی تقریر کرلو اور لوگوں کو مسکرا کر بتاؤ میں گرفتار ہونے والا ہوں۔!!
میں زاتی طور پر پنجاب کو4 حصوں میں تقسیم کرنے کا حامی نہیں ہوں۔ میں جنوبی پنجاب کی حد تک الگ صوبے کی حمایت کرتا ہوں۔ کیوں کہ پنجاب اسمبلی اس حوالے سے قرارداد منظور کرچکی ہے اور یہاں کے عوام بھی الگ صوبہ چاہتے ہیں۔ اگر پنجاب کے عوام چار صوبوں کا فیصلہ کرتے ہیں تو میں ان کے فیصلے کا احترام کرونگا، لیکن کسی اور کے حکم پر نہیں، بلاول بھٹو
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#BilawalBhutto
میں زاتی طور پر پنجاب کو4 حصوں میں تقسیم کرنے کا حامی نہیں ہوں۔ میں جنوبی پنجاب کی حد تک الگ صوبے کی حمایت کرتا ہوں۔ کیوں کہ پنجاب اسمبلی اس حوالے سے قرارداد منظور کرچکی ہے اور یہاں کے عوام بھی الگ صوبہ چا��تے ہیں۔ اگر پنجاب کے عوام چار صوبوں کا فیصلہ کرتے ہیں تو میں ان کے فیصلے کا احترام کرونگا، لیکن کسی اور کے حکم پر نہیں، بلاول بھٹو
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#BilawalBhutto
عاصم منیر سمیت چند جرنیل خود کو پاکستان کی عقلِ کل سمجھ بیٹھے ہیں۔ ہمارے یہ ایف اے پاس چوکیدار یونیورسٹیوں میں ماسٹرز کرنے والوں کو ��یکچر دینے پہنچ جاتے ہیں. کوئی طالبہ سخت سوال پوچھ لے تو جواب دینے کے بجائے غصے میں آ جاتے ہیں.
عوام جاہل نہیں ہیں .جاہل تو یہ چوکیدار ہیں جو پورے ملک پر مسلط ہو بیٹھے ہیں اور عوام کو «بلڈی سویلین» سمجھتے ہیں .جب چوکیدار ملک چلانے لگ جائیں اور عوام کا ایک سوال بھی برداشت نہ کر سکیں تو ملک کا بیڑا غرق ہی ہوتا ہے.
🚨🚨🚨میرےلیےبڑی مشکل ہوتی ہے کہ پیسہ کہاں لگاؤں،ہیلتھ پہ لگاؤں تو ایجوکیشن اگنور ہوتی ہے،ایجوکیشن کا سوچا تو سڑکیں نہیں بن سکتی،اگر سڑکوں پر پیسہ لگانے کا سوچا تو یونیورسٹیاں اگنور ہوتی ہیں ۔۔۔۔پھر۔۔۔۔سوچ سوچ کر فیصلہ کیا کہ سب جائیں بھاڑ میں۔۔۔۔۔۔
🚨🚨اور جہاز خرید لیا🔥🔥🔥