@HamidMirPAK ہر کام میں باریک واردات ڈال دیتے ہیں ۔۔
دھمکی دینے میں اور ایمپلیمنٹ کرنے میں فرق ہوتا ہے جعید صحافی صاحب ۔۔۔
اخے اس نے گنا توڑنے کا ارادہ کیا تھا اس لیے اسے مارا ۔۔۔
اور جس نے گنوں کی ساری کھیت اجاڑ دی
اسے کمپیئر کر رہے ارادہ کرنے والے کے ساتھ ۔۔
کامن سینس بھی کوئی چیز ہوتی ہے
@WaseemBadami ویسے تو ذرائع آپ کو ہر خبر ہی وقت سے پہلے دے دیتے ہیں اور آپ مسکراتے انداز میں معصومانہ طریقہ کار سے پچھلے چار سال سے ہر خبر ہی وقت سے پہلے بریک کر رہے ہوتے تھے ، حیرت ہے ذرائع نے جگری یار اور فیملی تعلقات والے گھرانے کے متعلق نہیں بتایا ۔ خیر کسی کی بھی فیملی پر حملہ قابل مذمت ہ
@RashdiSuleman آپ تو پچھلے کچھ دن سے زرداری کو قائد اعظم اور ٹیپو سلطان سے بھی بڑا اور بہادر لیڈر ثابت کرنے پر تلے ہوئے تھے ۔۔۔
اور پیپلز پارٹی کو جمہوریت کی چیمپیئن ثابت کرنا چاہ رہے تھے ۔۔۔
واہ رے سول سرونٹ!!! تیرے تجزیے ہے رونا آیا تھا
@RashdiSuleman سب سے بڑی رکاوٹ زرداری ایسی کئ رکاوٹیں پہلے بھی عبور کر کے گورنر راج لگا چکے ہیں۔۔۔، اور اس دور میں ایسی جماعت کو جمہوری کہنا �� آپ اپنی کریڈیبلٹی پر خود ہی سوالیہ نشان لگا رہے ہیں ۔۔۔
@FabrizioRomano In the last match against Germany, ivory coast lost only due to this Demaonde ... Clearly miss many chances , also every time he loses possession on the finishing time
@iamqadirkhawaja اگر تو ہمارا اس بات پر یقین ہے کہ عزت ذلت اللہ پاک دیتا ہے ۔۔۔ اور اللہ پاک نے کسی کو عزت دے دی ہے تو آپ ، میں کون ہوتے ہیں کہ پروپیگنڈا کریں کہ اس�� عزت کیوں مل گئ ۔۔۔ لوگ اتنا پیار
کیوں کرتے اس سے ۔۔۔۔ اللہ کے فیصلے کو مانیں اور ذلیل کرنے کی کوشش سے باہر نکلیں ۔۔
@iamqadirkhawaja قادر بھائی آپ کا جو کام ہے وہ کریں ۔ کیوں ایسے جھمیلوں میں پڑ جاتے ہیں ۔ دل صاف کر کے چلیں ، بد گمانی نکالیں ، حسد سے باہر آئیں ۔ آنا کا مسئلہ نہ بنائیں ۔۔۔۔۔۔ انشاء اللہ ایسے معافیاں نہیں مانگنی پڑے گی ۔۔
@ArfaSays_ Arfa Bhai bs kr do yr 🙏
Apko Hum Kya achi chizon ki wja sy follow krty hen .... Ap bhi Hum jesi Bongiyan Marna Shuru kr den gy to AP men or Hum men Kya faraq Reh jay ga
@Saqibca From road to stadium everyone looks like a Zalmi and Babar fan ... Lot's of Yellow was there in shape of shirts and flags ...many of them with 56 num t/shirt in zalmi colour's
@Saqibca Zalmi kit's wearing from home . We also buy flags from men with team flags and all the people only buying zalmi flag's...
People were charing for Zalmi and Babar ... I saw aprox 85% of people were sporting zalmi and 15% for Hyderabad
@Saqibca But he says something totally wrong in your show ....that PESHAWAR ZALMI distributes 15000 kits/flags So that's why Zalmi fan followers looks in large number . Truth is that I was there from 5 o'clock On Ferozpur road before entering into stadium 🏟️ and 60% people are coming with