میں نے صرف اپنے لاپتا پالتو جانور کی واپسی کی اپیل کی تھی اور کمیونٹی نے مدد کی۔ اس پر بھی سیاست چمکانا تمہاری گرتی ہوئی سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔ ویسے Max تم سے ہزار گنا بہتر ہے، کیونکہ وہ نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہے اور نہ ہی عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتا ہے۔ #میکس_گھر_آگیا_اب_تم_بھی_آجاو
وہ جو کہت�� تھے، یہ پنجاب کی جنگ ہے، وہ خود لڑے، تو انہیں بتانا کہ پنجابی لڑا بھی اور مرا بھی، لیکن بھاگ کے کسی ہمسایہ ملک میں مہاجر بن کے نہیں چھپا۔ پنجابیوں نے بندوقوں سے ڈرون گرائے اور اڑتے ڈرونوں کا پیچھا بھی کیا۔
پنجاب کو شکست نہ دے سکنے والے
اب پنجاب توڑنے کی بات نہ کریں۔
پنجاب اب بھی کھڑا ہے؟
🦾🦾🦾
جیو ٹی وی حدیں پار کر رہا ہے
آخر یہ کرنے والے کون ہیں؟ کس کے اشارے پر ہو رہا ہے؟ اور اس کا مقصد کیا ہے؟
سین کرنے کےلیے یہ کتابیں رکھی گئی ہوں گی؟ اس ڈرامے کا ہدایتکار اور پروڈیوسر کون ہے، جنھوں نے جان بوجھ کر یہ حرکت کی؟
پولیس کانسٹیبل جمیل سیال بیلٹ نمبر 288/C تعینات چوکی قصبہ گجرات ضلع کوٹ ادو۔ ایک معصوم غریب مزدور کی بیوی کے ساتھ حرام کاری و زنا کاری کرتے ہوئے موقع پر ان کے گھر ان کے کمرے میں پکڑا گیا۔ پولیس مدعی پارٹی پر دباؤ دے رہے کہ اگر میڈیا پے بیان دیا یا ہمارے خلاف اس زیادتی کے بارے میں بولا۔ الٹا اپ لوگوں پر پرچہ دیں گے۔ ڈی پی او ضلع کوٹ ادو اور RPO ڈیرہ غازی خان سے شفاف انکوائری اور زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست۔۔۔ منجانب اہلیان علاقہ
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@OfficialDPRPP@kotadupolice
کیا یہ کیس سی سی ڈی کا بنتا ہے؟
پولیس کانسٹیبل جمیل سیال بیلٹ نمبر 288/C تعینات چوکی قصبہ گجرات ضلع کوٹ ادو۔ ایک معصوم غریب مزدور کی بیوی کے ساتھ حرام کاری و زنا کاری کرتے ہوئے موقع پر ان کے گھر ان کے کمرے میں پکڑا گیا۔ پولیس مدعی پارٹی پر دباؤ دے رہے کہ اگر میڈیا پے بیان دیا یا ہمارے خلاف اس زیادتی کے بارے میں بولا۔ الٹا اپ لوگوں پر پرچہ دیں گے۔ ڈی پی او ضلع کوٹ ادو اور RPO ڈیرہ غازی خان سے شفاف انکوائری اور زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست۔۔۔
منجانب اہلیان علاقہ
چیئرمین بلاول بھٹو صاحب نے آج اپنی تقریر میں مجھے یاد فرمایا، جس پر میں ان کا شکر گزار ہوں۔
ان کی خدمت میں مؤدبانہ عرض ہے کہ جس "دائیں ہاتھ کے کام" کا انہوں نے ذکر کیا، اس پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں 24 ارب روپے کی لاگت سے 100 میگاواٹ کے سولر منصوبے پر عملی کام شروع ہو چکا ہے۔ اسی طرح نلتر ہائیڈل پاور پراجیکٹ، جس کی بنیاد مسلم لیگ (ن) نے رکھی تھی لیکن پی ٹی آئی ��ور میں فنڈز کے اجراء میں تعطل کے باعث تاخیر کا شکار ہوا، اب تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اور رواں سال مکمل ہو جائے گا۔
مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان کے لیے ریجنل گرڈ کے تاریخی منصوبے کا بھی آغاز کیا، جس سے پہلی مرتبہ علاقے میں بجلی کی ترسیل کا ایک جدید اور پائیدار نظام قائم ہو رہا ہے۔ اس منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے۔
آج گلگت بلتستان میں جہاں بھی آپ کو کوئی بڑا ترقیاتی منصوبہ نظر آتا ہے—چاہے وہ شاہراہوں کی تعمیر ہو، ہسپتال ہوں، یونیورسٹیاں ہوں، کھیلوں کے میدان ہوں یا توانائی کے منصوبے—ان سب پر مسلم لیگ (ن) کی خدمت اور کارکردگی کی واضح چھاپ موجود ہے۔
پیپلز پارٹی کو بھی گلگت بلتستان میں حکومت کرنے کا موقع ملا، لیکن وہ کوئی ایک ایسا بڑا ترقیاتی منصوبہ نہیں گنوا سکتی جو آج عوام کی زندگی میں نمایاں تبدیلی کا سبب بنا ہو۔
یہ بھی تاریخ کا حصہ ہے کہ وزیرِ اعظم محمد نواز شریف نے ایک ہی فیصلے سے گلگت بلتستان کا ترقیاتی بجٹ دوگنا کر دیا تھا۔ اسی وژن اور وسائل کی بدولت مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے حافظ حفیظ الرحمن کی قیادت میں گلگت بلتستان میں ترقی اور تعمیر کا ایک نیا باب رقم کیا، جس کے ثمرات آج بھی عوام محسوس کر رہے ہیں۔
ہماری سیاست کا محور الزام تراشی نہیں بلکہ خدمت، کارکردگی اور عوام کی زندگیوں میں حقیقی بہتری لانا ہے، اور ان شاء اللہ ہم اسی سفر کو مزید آگے بڑھاتے رہیں گے
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا….
لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔
کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
کچھ دیر پہلے پشاور کے ایک سکول کئ ویڈیو لگائی بچیاں بغیر بجلی کے بیٹھی ہیں اب یہ ویڈیو دیکھ لیں وزیراعلی سہیل آفریدی سرکاری گاڑیوں کا جلوس لے کر اڈیالہ جا رہا ہے صوبے کا بائیس سو ارب کا بجٹ ان کاموں پر لگتا اور آخر میں نسل پرستی بیچ دیتے کہ پنجاب کھا رہا
خواجہ صاحب کو چاہیے تھا کہ ٹرانسفارمر کی مرمت کے بدلے لیے گئے 80 ہزار واپس کرواتے اور رشوت لینے والے کے خلاف کاروائی شروع کرواتے اور پھر ٹویٹ کے ذریعے لوگوں کو بتاتے کہ حرامخوروں کے خلاف سخت ایکشن لیا گیا ہے، مگر خواجہ صاحب بے بسی والی ٹویٹ فرما کر خود نہر پہ نہانے چلے گئے ہیں۔
شہزادے بندے نیں وئی 😉
اگر کوئی عام شخص سڑک کے بیچ کھڑا ہو کر ناچنا اور ہاتھ ہلانا شروع کر دے، تو دنیا اسے فوراً پاگل خانے بھیج دے گی۔ لیکن جب ایک وردی والا ٹریفک کانسٹیبل سڑک پر کھڑا ہو کر وہی اشارے کرتا ہے، تو دنیا کے بڑے بڑے ارسطو اور امیر ترین لوگ بھی اپنی گاڑیاں روک کر لائن میں کھڑے ہو جاتے ہیں۔فرق کہاں ہے؟ اشارے اور حرکتیں دونوں کی ایک جیسی ہیں، لیکن کانسٹیبل کے پیچھے ریاست کا قانون اور اتھارٹی ہوتی ہے۔
کعبہ کا طواف بھی کسی خالی کمرے کے چکر کاٹنا نہیں، بلکہ اس کائنات کے خالق یعنی اللہ تبارک و تعالی کے قانون اور حکم کی اطاعت ہے۔
جو جاہل صرف "خالی کمرے" کو دیکھ رہا ہے اور اس کے پیچھے موجود "قانونِ الٰہی" کو نہیں دیکھ پا رہا، اس کی مثال بالکل اس بائی پاس کے مریض جیسی ہے جو سرجن کی چھری کو "حملہ" اور ہسپتال کو "ذبح خانہ" سمجھے۔ یہ عقل کی نہیں، بلکہ مذہبی بغض اور ذہنی اندھے پن کی انتہا ہے
نوازشریف جو مشرت کو عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کر کے چلا گیا تھا اس کو این آر او دینے والا عمران خان تھا علی حیدر عمران خان اور ڈالر کمانے والے مبینہ صحافیوں کی دھوتی کھول رہا ہے ۔۔۔۔
سینٹر بنواناہوتو میاں صاحب لندن کے ساتھیوں اسحاق ڈارسے ناصربٹ تک کو بنوا دیتے ہیں
مشیر بنوانے ہوں تو لندن والے کوثر کاظمی اور راشد نصراللہ انتخاب ہوتےہیں
صحافیوں سے ملنا ہو تو برادم اظہرجاوید سے مرتضی علی شاہ تک لندن سے بلائے جاتے ہیں!
یہاں والےصرف ووٹ اورماریں کھانےکےلئے ہیں؟
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ڈوب رہی ہے اور ہم صرف بابر اعظم پر لگے ہیں
بابر پرفارم کرے تو مسئلہ نہ کرے تو مسئلہ
ڈمیسٹک ریڈبال میں پرفارم کرنے والوں کو موقع نہیں دے رہے اور باقی 10 کھلاڑیوں سے کوئی سوال نہیں ہورہا
ویسے آج بابر جتنا کمپیکٹ کھیل رہا تھا ٹیسٹ دیکھنے کا مزہ آ گیا
ایک بندہ ��وری ٹیم نہیں ہوتا #PakvsBan #Babarazam #PakistanCricket #CricketTweeter